Pakistans Patriotic youth

Pakistans Patriotic youth sab say pheley pakistan ham rahe ya na rahe a arze watan lekin tujh ko
zinda rehna hay qayamat ki sahar hone tak

07/09/2022

7ستمبر 1974 تاریخ ساز و یادگار دن
جس دن بدترین گستاخان رسـول ﷺ قادیانیوں کو آئین پاکستان میں کافر قرار دیا گیا

‏6 ستمبر یوم دفاع پاکستان وہ دن جب افواج پاکستان نے بہادری کی عظیم داستانیں رقم کرتے ہوئے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شک...
06/09/2022

‏6 ستمبر یوم دفاع پاکستان وہ دن جب افواج پاکستان نے بہادری کی عظیم داستانیں رقم کرتے ہوئے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔ آئیں آج کے دن ہم ان شہیدوں اور غازیوں کو یاد کریں جن کی بدولت ہمیں آزاد وطن کی آزاد فضائیں میسر ہیں۔ منجانب جرنل سیکرٹری پاکستان پیٹریوٹک یوتھ بلوچستان

07/07/2022
02/07/2022

یہ 14 سالہ لڑکا، مصطفی حسین، سابق عراقی صدر صدام حسین کا پوتا ھے۔ جو کہ غاصب امریکی فوج کیساتھ آخری لمحے تک لڑتا رھا۔
آپریشن میں حصہ لینے والے امریکی سپاہیوں کے مطابق جب انہوں نے آپریشن شروع کیا تو مصطفی حسین نے ان پر فائرنگ شروع کی۔اور 400 امریکی فوجیوں کی پیش قدمی اکیلے سر روک دی۔
بچے کے سامنے والد اور چچا کی لاشیں پڑی تھیں۔ اور اس نے سنگل رائفل سے 14 امریکی میرینز ھلاک کئے۔
400 امریکی میرینز کیساتھ فائرنگ کا یہ سلسلہ 6 گھنٹے تک جاری رھا۔ آخرکار اسکو شھید کیا۔ جب اندر داخل ھوگئے تو امریکی فوج کو یقین نہیں آرھا تھا کہ وہ تو ایک چھوٹا بچہ تھا اور اس سے بڑی حیرانگی کی بات یہ تھی کہ وہ اکیلا انکے خلاف لڑ رھا تھا۔
نیویارک ٹائمز کے آرٹیکل " مصطفی حسین" کی یاد میں مضمون نگار رابرٹ ییسٹ لکھتے ھیں کہ اگر اس جیسا بہادر بچہ امریکہ میں پیدا ھوتا تو ھم ھر شہر میں اس کے یادگار بنا لیتے۔ اور ھرجگہ اسکی تعریف کرتے کیونکہ وہ مزاحمت کا ماڈل بن چکا ہے۔

Address

Quetta
87500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistans Patriotic youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistans Patriotic youth:

Share