29/07/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مرحوم محمد حسن کی زوجہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئی
وہ محمد خیر, عبدالخیر , عبد العزیز , کی والدہ محترمہ تھی ۔۔
نماز جنازہ صبح 08:00 AM کلی پائزئی سیدان قلعہ عبداللہ میں ادا کی جائیگی