Baloch Officers

Baloch Officers A community of Baloch Officers and Personalities from around the world.

05/04/2025

ماہرنگ بلوچ اور سمی دین کو ائی ایس ائی کے آفیشل ٹویٹر ہنڈل مارکور سے پوسٹ کیا جاتا ہے کہ یہ پنجاب کے پیسوں سے پڑھتے رہے ہیں
بلوچ آپکو پال رہے انکے وسائل سے آپکا گھر چل رہا آپکی وردی تک کے پیسے اتے ہیں
وہ تمہارے مالک ہیں …

گوادر کی ترقی پر پتہ نہیں بلوچ کیوں خوش نہیں ہیں
30/08/2024

گوادر کی ترقی پر پتہ نہیں بلوچ کیوں خوش نہیں ہیں

حیربیار قلندرانی کا خضدار کے علاقے توتک میں سرکاری اساتذہ کی غیر حاضری پر حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ان کا کہنا ...
28/08/2024

حیربیار قلندرانی کا خضدار کے علاقے توتک میں سرکاری اساتذہ کی غیر حاضری پر حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم توتک کے تعلیمی معیار پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کریں گے۔ اگر حکومت نے کچھ دنوں میں یہ مسئلہ حل نہیں کیا تو عدلیہ کے پاس جائیں گے۔
پچھلے دنوں خضدار کے علاقے توتک میں سرکاری سکول کے طلباء نے احتجاج ریکارڈ کرایا کہ ان کے سکول میں اساتذہ اکثر غیر حاضر رہتے ہیں یا پھر 11 بجے کے بعد آ کر صرف حاضری لگا کر چلے جاتے ہیں۔ طلباء کا کہنا تھا کہ ان کا مستقبل خطرے میں ہے اور وہ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اس صورتحال پر حیربیار قلندرانی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے تو سب سے پہلے تعلیم کے معیار کو بلند کرنا ہوگا، خصوصاً بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان، وزیر تعلیم بلوچستان اور سیکرٹری ایجوکیشن بلوچستان فوری طور پر غیر حاضر اساتذہ کو فارغ کریں اور ایسے اساتذہ کو تعینات کریں جو اپنی ڈیوٹی کو سنجیدگی سے لیں اور طلباء کی تعلیم کو یقینی بنائیں۔
حیربیار قلندرانی نے مزید کہا کہ حکومت کو اس مسئلے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ توتک کے تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا۔

28/08/2024

‏بلوچستان کے مقامی پنجابی بمقابلہ اصلی پنجابی اور پنجابی فوج کی سازش!
‏بلوچستان میں لاکھوں پنجابی بولنے والے آباد ہیں۔ اور ان کی رشتہ داریاں بلوچوں میں ہیں اور ان کے آباؤاجداد کے قبرستان یہاں پر ہیں۔ بلوچ اور پنجابی فوج کے مابین ۷۷ سالہ لڑائی کے دوران کسی پنجابی آباد کار کے ناک سے نہ خون بہا، نہ ان کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، نہ ان کے کاروبار نقصان پہنچایا گیا اور نہ ان کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا۔
‏کوئیٹہ میں نواب بگٹی کا مکان چاروں طرف سے پنجابیوں کے مکانات میں گھرا ہوا ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی و دیگر کالجوں میں کبھی بھی پنجابی ہونے پر کسی طالب علم یا استاد کو تعصب یا تنگ نظری کی بنیاد غیر سمجھا گیا ہے۔ حتی کہ پنجابی و اردو بولنے والے کی ایک کثیر تعداد بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ممبر تھے اور شائد اب ہیں۔
‏نواب محمد اکبر خان بگٹی کو شہید کرنے کے بعد عوامی ردعمل کو دبانے اور بلوچستان میں حقیقی پنجابی فوج کے خلاف ابھرنے والی تحریک کو دبانے کیلئے خود پاکستان کی جاسوسی اداروں نے بلوچستان کے مظلوم مقامی پنجابیوں قربانی کا بکرا بنا کر قتل کرنا شروع کردیا اور الزام بلوچ آزادی پسندوں کے تھونپ دی۔ اور ایک مصنوعی خوف کا ماحول بلوچستان کے مقامی پنجابی آبادی میں پیدا کی گئی۔ جس سے چند خاندان پنجاب منتقل ہوگئے۔ مگر مقامی پنجابی آبادی کو فورا اس سازش کا پتہ چل گیا اور انہوں اس سختی سے مزاحمت کی۔ اور جو لوگ بلوچستان سے منتقل ہوکر پنجاب گئے تھے کچھ ہی وقت میں انہیں پتہ چل گیا نہ تو پنجاب کا پنجابی انہیں قبول کرتا ہے اور نہ ہی ان کا مزاج اور رہن سہن پنجاب کے پنجابیوں سے میل کھاتا ہے اس لئے وہ واپس بلوچستان چلے آئے اس کی گواہی کوئیٹہ میں بسنے والے پنجابیوں سے کی جاسکتی۔ کچھ کوئیٹہ کے مقامی پنجابی اس فوجی سازش کے شکار ہوئے اور ان کی شہادت کو جواز بناکر پاکستانی پنجابی فوج نے بلوچوں پر وہ ستم ڈھائے کہ الامان و الحفیظ۔
‏لیکن مقامی پنجابیوں کے بااثر اشخاص کے دباؤاور پلان کے فائر بیک کرنے کے ڈر سے فوج نے اپنی مذموم سازش سے ہاتھ اُٹھا لیا۔
‏اس کے بعد آج لاکھوں مقامی پنجابی آبادی بلوچستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں رہتے ہیں۔ ان پر نہ کوئی ہاتھ اُٹھاتا ہے اور نہ کوئی نقصان پہنچاتا ہے۔ بلوچستان کے مقامی پنجابی کے خلاف فوج کی سازش کی دکان بند ہونے کے بعد اب انہوں نے پنجابی مزدور کا کارڈ کھیلنا شروع کیا ہے اور جو لوگ مارے جاتے ہیں یا نقصاں اُٹھاتے ہیں وہ پنجاب کے باشندے ہیں
‏بلوچوں کو اگر پنجابیوں سے نسلی یا زبان کی بنیاد پر اگرکوئی مسئلہ ہوتا تو بلوچستان میں لاکھوں مقامی پنجابی آباد ہیں اور ان کو نشانہ بنانا یا نقصان پہنچانا اتنا ہی آسان ہے جتنا کسی بچے کا چیونٹی کو مارنا۔ لیکن بلوچستان کا مقامی پنجابی اتنا ہی بلوچستان کا فرزند ہے جتنا ایک بلوچ۔ جس طرح ٹکے ٹکے کے اصلی پنجابی فوج کے ساتھ، بلوچوں کی جنگ پر نسل پرستانہ بیانئیے جاری کررہے ہیں وہ نسل پرستی اور بالادستی کی بدترین شکل ہے ان بیانات کو دیکھ کر ہی اندازہ لگائے کے پاکستانی فوج کی بلوچستان میں کاروائیاں کتنی بھیانک اور خونخوار ہوں گے اور بلوچ ۷۷ سال مسلسل اس ریاستی تشدد کا شکار ہے۔ بلوچ کے سیاسی اختیار کا فیصلہ کورکمانڈر ، جاسوسی ادارے اور آرمی چیف کرتے ہیں۔ اور ان سے فائدے سرفراز بگٹی، جمال رہیسانی اور انوارالحق کاکڑ قبیل کے لوگ اُٹھاتے ہیں۔
‏پنجابی فوج اور پنجابی دانشور ہوش کے ناخن لیں۔ بلوچستان کا مسئلہ نہ اتنا سادہ کہ ۵۰ ہزار روپوں پر بھرتی ٹوئٹر والوں کے دو لکیری تحریروں سے حل ہوگا اور نہ پاکستان کی فوج کشی اور بلوچ ٹٹ پونجیوں کی فوج بھرتی کرنے سے۔
‏یہ مسئلہ سنجیدگی سے تاریخی و سیاسی تناظر میں جانچ پڑتال سے کسی کروٹ بیٹھے گا۔
‏باقی پاکستانی وزیر اععظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، اور بلوچستان کنٹونمنٹ سرکار کے وزیر اعلی اپنا روزی روٹی کے خاطر بلاشک جتنا چاہے دعوی کریں۔ کوئی ان کے ناک کو نہیں کاٹے گا.

Waheed Baloch

Ghaffar ullah marriLecturer EducationLasbela University Uthal From (sibi balochistan)
19/08/2024

Ghaffar ullah marri
Lecturer Education
Lasbela University Uthal
From (sibi balochistan)

Masood Haleem RindDistrict Education Officer Quetta From mashkey
19/08/2024

Masood Haleem Rind
District Education Officer Quetta
From mashkey

ساری آوازیں دبا دو سارے بندے مار دوآپ کی مرضی ہے آقا جتنے بندے مار دوپہلے ہی کڑواہٹوں کی زد میں ہے میری زمیںاور تم اوپر ...
26/09/2021

ساری آوازیں دبا دو سارے بندے مار دو
آپ کی مرضی ہے آقا جتنے بندے مار دو
پہلے ہی کڑواہٹوں کی زد میں ہے میری زمیں
اور تم اوپر سے میرے میٹھے بندے مار دو
اب تو اپنے جھوٹ سے نظریں ہٹانے کے لیے
ایک ہی رستہ بچا ہے سچے بندے مار دو
اپنے دامن پر لگے یہ داغ دھونے کے لیے
کیا عجب کلیہ ہے سارے اجلے بندے مار دو
یوں ہی درد سر بنے رہنے ہیں یہ شوریدہ سر
یوں کرو اک ایک کر کے اچھے بندے مار دو
جاں پناہ اب مارنے میں ہچکچاہٹ کس لیے
جیسے پہلے مارتے تھے ویسے بندے مار دو
یہ رہیں گے تو سوال اٹھتے رہیں گے حشر تک
مشورہ ہے میرے جیسے سارے بندے مار دو
بعد میں تحقیق کرنا ان کی گستاخی ہے کیا
گر بہت جلدی میں ہو تو پہلے بندے مار دو
اب جو گھر سےاٹھ رہی ہیں میتیں تو بین کیوں
کس نے بولا تھا کہ تم اوروں کے بندے مار دو
رات کی تحویل میں دے دو مرا شہر ملال
اور چن چن کر مرے جگنو سے بندے مار دو
سلوٹیں پہنا دو چہروں کو مکمل سوگ گی
اور پھر چوکوں میں ہنستے گاتے بندے مار دو
چھوڑیے دشمن سے لڑنا آپ کا شیوہ نہیں
آپ کے جب جی میں آئے اپنے بندے مار دو
خامشی کی لہر آہٹ ہے کسی طوفان کی
اتنی آوازیں اٹھیں گی جتنے بندے مار دو
کیا خبر کب گھر اٹھا لاو کوئی باہر کی آگ
کیا خبر کب کس سے ڈالر لے کے بندے مار دو
احمد فرہاد

Balochistan Govt. Killed Hani Baloch 😰😡
26/09/2021

Balochistan Govt. Killed Hani Baloch 😰😡

1فسوس ناک خبر.‏گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کہ شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شری...
26/09/2021

1فسوس ناک خبر.
‏گزشتہ روز کوئٹہ پولیس کہ شیلنگ اور آنسو گیس سے زخمی ہونے والی میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے طلبہ کی احتجاج میں شریک کامریڈ ہانی بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں۔

نوٹ کو عزت دو
05/03/2021

نوٹ کو عزت دو

یہ ہے. .اسلامی جمہوریہ  پاکستان  ...اسلام آباد ...کی بیٹیاں گوادر میں ..اور ..گوادر...کی بیٹیاں اسلام آباد میں. .
26/02/2021

یہ ہے. .اسلامی جمہوریہ پاکستان ...
اسلام آباد ...کی بیٹیاں گوادر میں ..
اور ..گوادر...کی بیٹیاں اسلام آباد میں. .

25/12/2020

مقامی قبائل کمیٹی کوئٹہ بلوچستان کے رہنماء پریس کانفرنس کررہے ہیں

Address

Zarghoon Road
Quetta
87300

Telephone

+92111000222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Officers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share