Essakhail Qomi Tehreek

Essakhail Qomi Tehreek Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Essakhail Qomi Tehreek, Youth Organization, Quetta.

Essakhail Qomi Tehreek & Jarga( OFFICIAL PAGE )
The Chairman of Essakhail Qomi Tahreek is( Sardar Muhammad Alyas kakar)
عیسیٰ خیل قومی تحریک اور جرگہ ( آفیشل پیج)
عیسیٰ خیل قومی تحریک کے چیئرمین (سردار محمد الیاس کاکڑ) ہیں ۔

15/04/2026
Earn money without investment by signing up and downloading; start generating earnings today.https://join.playdeem.com/0...
18/03/2026

Earn money without investment by signing up and downloading; start generating earnings today.
https://join.playdeem.com/0HF-7
https://join.playdeem.com/0HF-7

Playdeem is a platform where you can earn real money including PayPal cash, gift cards, cryptocurrencies and other rewards by playing fun games. Playdeem: Play, Earn, Redeem.

https://join.playdeem.com/0HF-7https://play.google.com/store/apps/details?id=com.playdeem.app ا السلام علیکمامید ہے کہ ت...
18/03/2026

https://join.playdeem.com/0HF-7
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.playdeem.app
ا السلام علیکم

امید ہے کہ تمام بھائی خیر و عافیت سے ہونگے
یہ ایک بہت ہی بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں سے لوگ ماہانہ ہزاروں ڈالر کما رہے ہیں خدا را جوئے کھیلنے سے بچوں اس طرح کے پلیٹ فارم ڈونڈ لیا کرو جہاں سے آپ اپنے دیے گئے وقت کا معاوضہ لے سکوں اور نہ کہ جوئے کھیل کے جیت سکوں جیتنے اور کمانے میں بہت فرق ہوتا ہے تو خدارا اپ سب کو میری طرف سے ایک درخواست ہے کہ جوئے نہ کھیلوں اپنی محنت کرو اور حق حلال کی کمائی اپنے لیے ڈھونڈو ۔ اس پلیٹ فارم میں اپ لوگ گیم کھیلتے ہو اس گیمز میں اپ کو ایڈز اتے ہیں وہ ایڈز دیکھنے کے ان کو پیسے ملتے ہیں اس پلیٹ فارم والوں کو اور وہ ان کے اپ کو اپ کی کمیشن دیتے ہیں جو کہ اس میں چیٹ روم بھی ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں اس طرح پلیٹ فارم پہ لوگ ہوتے ہیں اور وہ کما رہے ہوتے ہیں ہفتے کے دن کے مہینے کے اچھے خاصے رقم کما رہے ہیں تو یہاں پہ ا کے جتنا بھی وقت اپ جوئے میں کھیل کے دے رہے ہو وہ یہاں پہ دے دیں ۔
برائے مہربانی دیے گئے لنک پہ کلک کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور پیسے کمانا شروع کریں بہت شکریہ۔
https://join.playdeem.com/0HF-7

Playdeem is a platform where you can earn real money including PayPal cash, gift cards, cryptocurrencies and other rewards by playing fun games. Playdeem: Play, Earn, Redeem.

22/02/2026

عیسیٰ خیل کے دو درخشندہ ستارے: ایثار، شہادت اور ایک روشن مشن کی داستان
کچھ شخصیات محض انسان نہیں بلکہ ایک مکمل عہد اور نظریہ ہوتی ہیں جن کا ذکر آتے ہی دل عقیدت سے لبریز ہو جاتا ہے اور آج جب ہم حاجی اسلم بابا المعروف خوری اسلم اور کمانڈر جانزیب خان شہید کا تذکرہ کرتے ہیں تو درحقیقت ہم اس مٹی کی اس غیرت اور ایثار کی بات کرتے ہیں جس نے اپنی ذات کو قوم کے قدموں میں ڈھیر کر دیا تھا۔ حاجی اسلم بابا کی پوری زندگی خدمتِ خلق کی ایک ایسی کتاب تھی جس کا ہر ورق مروّت سے عبارت تھا انہوں نے اپنے لڑکپن کی شوخیوں سے لے کر اپنی سفید داڑھی کے تقدس تک اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ قومِ عیسیٰ خیل کے افراد کی داد رسی کے لیے وقف کر رکھا تھا اور چند ماہ قبل اپنی طویل علالت کے دوران بھی ان کے ماتھے کا وقار اور قوم کے لیے تڑپ اس بات کی گواہی دے رہی تھی کہ ان کی روح اپنی قوم کی محبت میں کتنی سرشار تھی۔ جہاں اسلم بابا نے دہائیوں تک اپنے پسینے سے اس گلشن کی آبیاری کی وہیں کمانڈر جانزیب خان شہید نے اپنے لہو سے وفا کی وہ لکیر کھینچی جسے مٹانا ناممکن ہے انہوں نے ثابت کیا کہ جب قوم کی بقا کا سوال ہو تو اپنی جوان عمری کی بہاریں نچھاور کر دینا ہی مردِ مومن کا اصل شیوہ ہے۔ اگرچہ ان دونوں عظیم ہستیوں کے رخصت ہو جانے سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا اور عیسیٰ خیل کی فضاؤں میں ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی لیکن انہوں نے اپنے پیچھے جو روشن راستے متعین کیے ہیں اور اپنی قوم کے افراد بالخصوص نوجوانوں کے لیے خدمتِ خلق، شجاعت اور خودداری کا جو درس چھوڑا ہے وہ ہمارے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات اور مشعلِ راہ ہے۔ ان کے نقشِ قدم ہمیں یاد دلاتے رہیں گے کہ قیادت کسی عہدے کا نام نہیں بلکہ بے لوث قربانی اور غیرت مندانہ جیون کا نام ہے اور یہی وہ سبق ہے جو ان مشران نے اپنی عملی زندگی سے ہمیں سکھایا ہے تاکہ آنے والی نسلیں بھی اسی فخر اور وقار کے ساتھ سر اٹھا کر جی سکیں۔ اللہ پاک حاجی اسلم بابا اور کمانڈر جانزیب خان شہید کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین
#عیسیٰ_خیل





#شہادت


28/12/2025

افسوزناک خبر۔۔۔۔۔ شیرمحمد کاکڑ کے بھائی مرحوم راز محمد کاکڑ ، کی زوجہ جو کہ مرحوم عبد الجبار اور مرحوم منشی عبد الغفار کی بہن اور حفظ زبیراحمدکاکڑ ،عیسی خیل قومی تحریک کے چیرمین سردار محمد الیاس کاکڑ ، محمد عباس کاکڑ ، محمدمزمل کاکڑ ، کی والدہ اور ناصر احمد ، جمیل، جلیل، صابر، خلیل، شاکر، زاکر کی پھوپی اور طارق کی خالہ کی آج بروز ہفتہ رات 27 دسمبر 2025 کو انتقال کرگئی نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 11:00 بجے کلی گل محمد ملک قبرستان میں کی جایگی اور فاتحہ خوانی کلی گل محمد کے مرکزی جامع مسجد میں 3 دن تک جاری رہے گی ۔

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Essakhail Qomi Tehreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Essakhail Qomi Tehreek:

Share