Attached Department officer's Welfare Association -ADOA-Balochistan

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • Attached Department officer's Welfare Association -ADOA-Balochistan

Attached Department officer's Welfare Association -ADOA-Balochistan officer Association Balochistan

17/07/2026
09/06/2026

پریس ریلیز:
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن گرینڈ الائنس کی قیادت کو دی جانے والی سزاؤں کی مذمت کرتی ہے۔ گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے سرکاری ملازمین کے جائز حقوق، خصوصاً ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA) اور تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے لیے پُرامن احتجاج کیا، جس پر انہیں جبری ریٹائرمنٹ جیسی سخت سزا دینا نہ صرف غیر منصفانہ بلکہ قانون اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے بھی منافی ہے۔
پُرامن احتجاج ہر شہری اور ملازم کا بنیادی حق ہے، اور اپنے جائز مطالبات کے لیے آواز اٹھانے والے ملازمین کے نمائندوں کو نشانہ بنانا قابلِ افسوس اور ناقابلِ قبول ہے۔ اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن اس اقدام کو ملازمین کی آواز دبانے کی کوشش سمجھتی ہے اور اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ کے تمام ملازمین گرینڈ الائنس کی قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ملازمین کے حقوق، خصوصاً DRA کی فراہمی اور تنخواہوں میں موجود تفریق کے خاتمے کے لیے ان کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
ہم حکومتِ بلوچستان اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان سزاؤں پر فوری نظرِ ثانی کریں، متاثرہ رہنماؤں کے ساتھ انصاف کریں اور ملازمین کے مسائل کو مذاکرات اور باہمی مشاورت کے ذریعے حل کریں۔
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن، بلوچستان

03/02/2026

May Allah protect our privince and it's people.

31/01/2026

کوئٹہ سول سیکرٹریٹ کی طرف کی حالت
اللہ پاک رحم کرے آمین

31/01/2026

Civil hospital Quetta armed gun man roaming around the entire city

31/01/2026

BLA has entered Jinnah town city school

31/01/2026

Hazarganji Quetta firing continues

31/01/2026

Quetta may halat kharab

یہ افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ پی ایچ ڈی ڈاکٹر ماہرِ تعلیم ڈاکٹر محمد اکرم وردگ کی تذلیل اور گرفتاری نہ صرف ایک فرد ...
21/01/2026

یہ افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ پی ایچ ڈی ڈاکٹر ماہرِ تعلیم ڈاکٹر محمد اکرم وردگ کی تذلیل اور گرفتاری نہ صرف ایک فرد کی توہین ہے بلکہ پورے تعلیمی شعبے کی حرمت پر حملہ ہے۔ تعلیم جیسے مقدس پیشے سے وابستہ افراد کو عزت و احترام دینا ہر مہذب معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ ایسے واقعات سے معاشرے میں علم، شعور اور انصاف کی قدروں کو نقصان پہنچتا ہے، جس کی ہم سب کو بھرپور مذمت کرنی چاہیے۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attached Department officer's Welfare Association -ADOA-Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share