PPHI Employees Welfare Association PEWA Balochistan

PPHI Employees Welfare Association PEWA Balochistan This page is created for People's Primary Health Care Initiative Balochistan (PPHI) employees welfare

25/06/2024
01/04/2024

*وزیر اعلی کی جانب سے ہیلتھ سیکٹر میں کریک ڈاون کے بعد مافیا اپنا نزلہ پی پی ایچ آئی پر گرانا چا رہا ہے۔ پی پی ایچ آئی ایمپلائیز ویلفئر ایسوسیشن(رجسٹرڈ) بلوچستان*
*محترم وزیر اعلی کارکردگی کے عنوان پر ہیلتھ اور پی پی ایچ آئی کا مناظرہ منعقد کرواے۔ براہ راست بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔ صدر پیوا۔*
*اٹھارہ سالوں سے خدمات دینے اور دیہی علاقوں میں انقلابی تبدیلی لانے والے ڈی ایس ایمز صاحبان( ضلعی آفیسران) پر تنقید ناقابل برداشت ہے۔مجیب بلوچ*
*(پریس رلیز)*
پی پی ایچ آئی ایمپلائیز ویلفئر ایسوسیشن(رجسٹرڈ) بلوچستان نے اپنے مرکزی بیان میں چند دنوں سے پی پی ایچ آئی کے خلاف منفی پروپگنڈہ مہم کے شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی کی جانب سے ہیلتھ سیکٹر میں کریک ڈاون کے بعد مافیا اپنا نزلہ پی پی ایچ آئی پر گرانا چا رہا ہے۔
محترم وزیر اعلی کارکردگی کے عنوان پر ہیلتھ اور پی پی ایچ آئی کا مناظرہ منعقد کرواے۔ براہ راست بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔ مرکزی صدر پیوا مجیب بلوچ نے کہا ہے کہ اٹھارہ سالوں سے خدمات دینے اور دیہی علاقوں میں انقلابی تبدیلی لانے والے ڈی ایس ایمز صاحبان( ضلعی آفیسران) پر تنقید ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مافیا اپنی زاتی فیسلٹیشن کی خاطر ڈی ایس ایم کی پوسٹ کو دانستانہ طور پر متنازعہ بنانے کی کوشش کررہا ہے جسے کسی صورت کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی پی ایچ آئی کو بنانے کا مقصد ہی بنیادی مراکز صحت کی مسلسل مانیٹرنگ اور سپروائزری سسٹم کو فعال کروانا تھا جس میں حکومت مکمل طور پر کامیاب رہی اور ہیڈ آفس اور ضلعی دفاتر میں مینیجمنٹ کی تعلیمی بیگراؤنڈ رکھنے والے مینیجرز تعینات کیے جنکا ڈاکٹر ہونےسے کوئی تعلق نہیں۔ اور دیہی علاقوں میں مراکز صحت پی پی ایچ آئی کی بدولت فعال ہوئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈی ایس ایم رول بنیادی مراکز صحت کی سپرویژن ،مانیٹرنگ اور موجود اسٹاف کو سہولیات کی فراہمی ہے جو ایک ڈاکٹر کے بجائے مینیجر خوش اسلوبی سے سرانجام دے سکتا ہے اور پی پی ایچ آئی کی کامیابی ڈی ایس ایمر کی سپروائزری رول کی مرحون منت ہے مگر مافیا ہیلتھ کی طرح پی پی ایچ آئی کو بھی مفلوج کرنے پر تُلی ہوئی ہے جسے ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ مجیب بلوچ نے مزید کہا کہ ان مافیا کی بس چلے تو وہ محکمہ صحت میں سیکٹری، ایڈیشنل سیکٹریز، ڈپٹی سیکٹریز حتی کی ایس اوز تک ڈاکٹر تعینات کروائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت صحت میں پی پی ایچ آئی طرح انقلابی تبدیلی لانا چاہتی ہے تو ڈویژن اور ضلح کی سطح تک ضلعی آفیسران مینیجمنٹ تعلیمی بیگراونڈ سے مینیجر تعینات کرے تاکہ سالوں سے کوہٹہ اور بیرون ملک میں چھپے سینکڑوں ڈاکٹرز کو پیرافری میں برآمد کروایا جاسکے۔

The Senior DSM PPHI Mr. Sohail Islam Baloch accompanied by Mr. Aftab DSM PPHI, Mr. Ikram Noor  & Mr. Sakim Ali Joined Pe...
21/12/2023

The Senior DSM PPHI Mr. Sohail Islam Baloch accompanied by Mr. Aftab DSM PPHI, Mr. Ikram Noor & Mr. Sakim Ali Joined Pewa Balochistan ..

We Warmly Welcome them 😍

07/09/2023

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPHI Employees Welfare Association PEWA Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPHI Employees Welfare Association PEWA Balochistan:

Shortcuts

Share