19/12/2025
اسلام اباد ! وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے مقامی ہسپتال میں سید احمد شاہ غرشین کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کےلئے دعا کی اس موقع پر انکے ہمرا ہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، صوبائی وزیر انڈسٹریز سردار کوہیار ڈومکی، سینیٹر شاہزیب درانی، آغا شکیل درانی، میجر علی آزاد و دیگر ہمراہ تھے