بازئی قبیلہ

بازئی قبیلہ بازئی ایک پشتون قبیلہ ہے جو پاکستان اور افغانستان میں آباد ہے۔ بازئی قبیلہ کاکڑ قبیلے کی ذیلی کاسٹ ہ

انتقال پر ملال ۔۔۔سرہ غوڑگی ۔۔چیرمین حبیب الرحمٰن بازئی، عبدالمجید بازئی، عبدالمتین بازئی، عبدالمالک بازئی، عبدالروف باز...
07/04/2026

انتقال پر ملال ۔۔۔
سرہ غوڑگی ۔۔
چیرمین حبیب الرحمٰن بازئی، عبدالمجید بازئی، عبدالمتین بازئی، عبدالمالک بازئی، عبدالروف بازئی، عبدالجبار بازئی، عبدالخالق بازئی، عبدالوسد بازئی، کی بہن وفات پا چکی ہے
نماز جنازہ 4 بجے کلی سرہ غوڑگی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔۔۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

19/03/2026
بازئی قبیلہ کے بزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کرگئے نماز جنازہ اج سہ پہر 4:00بجے آبائی قبرستان DHA کلی کرک میں...
15/03/2026

بازئی قبیلہ کے بزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کرگئے نماز جنازہ اج سہ پہر 4:00بجے آبائی قبرستان DHA کلی کرک میں ادا کی جائیگی
(15مارچ 2026)
مرحوم ملک حاجی مرزاخان بازئی کے صاحبزادہ بازئی قبیلہ کے بزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی انتقال کرگئے وہ قبائیلی شخصیت ملک حاجی سہیل خان بازئی۔حاجی قطب خان بازئی۔حاجی قائم خان بازئی رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد MNA ملک عادل خان بازئی کے دادا مرحوم ملک حاجی حبیب اللہ خان بازئی ۔محمد خان بازئی ۔حاجی مہراللہ بازئی اور مرحوم حاجی نوروزخان بازئی کے بھائی تھے نماز جنازہ 3:15 پر ملک حاجی مرزاخان بازئی ٹاون ائیر پورٹ چوک سے اٹھا یا جائیگا جبکہ نماز جنازہ 4:00 بجے آبائی قبرستان DHA کلی کرک میں ادا کی جائیگی اور فاتحہ خوانی ملک مرزاخان بازئی ٹاون ائیر پورٹ چوک پر ہوگی

انتقال پر ملال ۔۔۔۔سرہ غوڑگی ۔۔۔ مرحوم جان محمد بازئی کی اہلیہ انتقال کر گئی وہ بسم اللہ خان بازئی، نعمت خان بازئی، اور ...
12/02/2026

انتقال پر ملال ۔۔۔۔
سرہ غوڑگی ۔۔۔
مرحوم جان محمد بازئی کی اہلیہ انتقال کر گئی وہ بسم اللہ خان بازئی، نعمت خان بازئی، اور رحمت اللہ بازئی ،کی والدہ محترمہ تھے گل زمان بازئی، شاہ زمان بازئی، فاروق بازئی، ہمشیرہ تھے،
نماز جنازہ اج شام 30۔11 بجے سرہ غوڑگی قبرستان میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن( کلی نوحصار ) پروفیسر فضل الرحمن بازئی کی صاحبزادی بقضاالہی انتقال کرگئی ۔ وه ...
10/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
( کلی نوحصار ) پروفیسر فضل الرحمن بازئی کی صاحبزادی بقضاالہی انتقال کرگئی ۔ وه ایمل خان بازئی زمرک خان بازئی کی بہن جبکہ سیف الرحمن بازئی حبیب الرحمن بازئی عبدالناصر بازئی اور ایڈوکیٹ مجیب الرحمن بازئی کی بتھیجی تھی ۔
کل بروز بدھ صبح 10 بجے کلی نوحصار میں نماز جنازہ ادا کی جائیگی

انتقال پر ملال ۔۔۔سرہ غوڑگی ۔۔۔مرحوم ملک حاجی بور محمد بازئی کا بیٹا ملک سلطان بازئی انتقال کر گئے،وہ ملک گل محمد بازئی،...
09/02/2026

انتقال پر ملال ۔۔۔
سرہ غوڑگی ۔۔۔
مرحوم ملک حاجی بور محمد بازئی کا بیٹا ملک سلطان بازئی انتقال کر گئے،
وہ ملک گل محمد بازئی، پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ملک باز پشتون بازئی، ملک شبیر بازئی، ملک شکیل بازئی کی بھائی تے ۔
نماز جنازہ دوپہر ایک بجے سرہ غوڑگی قبرستان میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین,

انتقال پر ملال۔۔۔۔۔سرہ غوڑگی ۔۔۔۔"اناللہ وانا الیہ راجعون"نہایت افسوس وغم کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ مرحوم حبیب اللہ ب...
06/02/2026

انتقال پر ملال۔۔۔۔۔
سرہ غوڑگی ۔۔۔۔
"اناللہ وانا الیہ راجعون"
نہایت افسوس وغم کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ مرحوم حبیب اللہ بازئی وطن یار مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ مرحوم بور محمد بازئی، سید محمد بازئی اور فضل محمد بازئی کے بھائی، اسفندیاربا بازئی، اعجاز احمد بازئی اظہار احمد بازئی کی والد صاحب تھے اور ملک عبد الواجد بازئی کے بہنوئی تھے۔
نمازِ جنازہ سرو غوڑگئی قبرستان میں کل صبح 10:30 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔

محمود خان بازئی ایس ایچ او سریاب تھانہ آج صبح حملے میں شہید جس کا تعلق اغبرگ کلی باروزئی سے تھا
31/01/2026

محمود خان بازئی ایس ایچ او سریاب تھانہ آج صبح حملے میں شہید جس کا تعلق اغبرگ کلی باروزئی سے تھا

توقیر خان بازئی ہمارے علاقے سرہ غوڑگی کی خوبصورتی کو نہایت شاندار انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ کوہِ تکتو کی قدرت، مناظر کی ...
27/01/2026

توقیر خان بازئی ہمارے علاقے سرہ غوڑگی کی خوبصورتی کو نہایت شاندار انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ کوہِ تکتو کی قدرت، مناظر کی ویڈیوز واقعی قابلِ تعریف ہیں۔ ایسے مثبت اور مقصدی کام کرنے والے لوگ ہمارے علاقے کی پہچان بنتے ہیں۔ توقیر خان بازئی، اسی جذبے کے ساتھ آگے
بڑھتے رہیں
اس لینک کی ذریعہ سرہ غوڑگی کی خوبصورتی دیک سکتے ہیں
👇🏻
https://www.facebook.com/share/v/1DirHx256q/

Akmal Khan bazai S/0 Dilawar Khan Bazai As Appointed Sub Engineer C&W through BPSC 👍Congratulations 🎉
19/01/2026

Akmal Khan bazai S/0 Dilawar Khan Bazai As Appointed Sub Engineer C&W through BPSC 👍
Congratulations 🎉

انتقال پر ملال.. سرہ غوڑگی.. مرحوم جان محمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں ۔ دين محمد بازئی بخت محمد بازئی جمشید خان کی والدہ تھ...
19/01/2026

انتقال پر ملال..
سرہ غوڑگی..
مرحوم جان محمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں ۔ دين محمد بازئی بخت محمد بازئی جمشید خان کی والدہ تھی۔ قاسم خان تاج محمد وزیر محمد عطاء محمد جنرل سیکٹری YYM نعمت اللہ بازئی عبدالباری علی محمد سردار خان کی بھابی تھی جبکہ فاتحہ خوانی سرہ غوڑگی وزیر لالا عطاء محمد کے بیٹک میں ہوگی۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بازئی قبیلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to بازئی قبیلہ:

Share