خانوزی کاریزات نیوز

خانوزی کاریزات نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خانوزی کاریزات نیوز, Community Organization, پشین خانوزئ, Quetta.

09/11/2023

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کیجانب سے 12 نومبر کو خانوزی بازار مین پارٹی کی جانب سے کوی جلسہ نہں پارٹی سے نکالے گیے عناصر اور اسکی پشت پنای کرنے والے نام نہاد قوم پرست پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا نام استعمال کرنے سے گریز کرے.بصورت دیگر قانونی کاروای کا حق محفوظ رکھتے ہے.منجانب .پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل کاریزات اطلاعات سیکٹری محمد دین بازی

08/11/2023

خانزی بلوزی
کلی بلوزی دے تعلق رکھنے والے سابق ایکسین پبلک ہیلتہ انجینیرنگ سلیم پانیزی انتقال کر گیے نماز جنازہ اج ۲ بجی کویٹہ میں ادا کیجای گی .مرحوم عباس خان ندیم خان فیصل خان کے بھای تھے

02/11/2023

پشین پریس کلب پشین Date ۔02.11.2023
روپورٹ: جرنلسٹ روئیداد خان ترین
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع پشین کے زیر اہتمام افغان کڈوال کے خلاف کاروائی افعان کڈوال کے گھروں پر چھاپوں چادر اور چار دیواری کی پامالی چمن احتجاجی دھرنے کی حمایت میں قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان کڈوال کے خلاف جاری ظلم بربریت ناانصافی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی دفتر سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے گشت کیا اور ڈپٹی کمشنر پشین کے کمپلیکس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا دھرنے کے شرکاء نے حکومت کے افغان کڈوال سے متعلق ناروا پالیسی کے خلاف اور پشین پولیس کے ناروا رویے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی احتجاجی دھرنے سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی مرکزی سیکرٹری حاجی عبدالحق ابدال صوبائی ڈپٹی سیکریٹری اقبال خان بٹے زئی ضلعی سیکریٹری عمر خان ترین تحصیل کارپوریشن سیکریٹری شاہ ولی خان تحصیل پشین سیکریٹری عصمت کمالزئی تحصیل حرمزئی سیکریٹری عبدالمناف بادیزئی ایڈوکیٹ ضلعی سنئیر معاون سیکریٹری ڈپٹی ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک منظور احمد خان اچکزئی ضلعی معاون سیکریٹری کارپوریشن پشین مئیر سردار اکبر خان ترین ضلعی سنئیر معاون سیکریٹری واجد خان وطن پال ضلعی سنئیر معاون حاجی اکبر خان اسٹیج سیکریٹری کے فرائض علی محمد کلیوال نے سرانجام دیے مقررین نے کہا کہ دو ماہ سے ملک بھر میں افغان کڈوال کے خلاف کاروائی ناروا اور غیر انسانی غیر اخلاقی غیر قانونی عمل ہے دستاویزات رکھنے والے افغان کڈوال بھی مسلسل تنگ کیا جارہا ہے ملک میں اس وقت پشتون قوم کو سخت ترین حالات کا سامنا ہے چیف جسٹس آف پاکستان افغان کڈوال کے خلاف غیر انسانی اور غیر قانونی عمل پر سوموٹو ایکشن لے کراچی میں مچھر مار اسپرے نہ کرنے پر سوموٹو لیا گیا جبکہ پشتون قوم کا قیمت ایک مچھر کے برابر بھی نہیں ہے نگران وفاقی حکومت خود غیر قانونی ہے نگران حکومت کس قانون کے تحت فیصلے کررہے ہیں پشتونوں کا ستر ہزار سے زائد قومی شناختی کارڈوں کو بلاک کرنا۔پشتونوں کے شناخت سے انکار کے مترادف ہے صوبائی وزیر اطلاعات پشتونوں کے خلاف خلاف مظالم پر میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے ہے مختلف بہانوں اور حربوں سے پشتون قوم کے معیشت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے پشتونوں کے معیشت اور کاروبار پر ناروا حملے ناقابل برداشت ہے

30/10/2023
30/10/2023

اسسٹنٹ کمشنر کاریزات اور لیویز نفری نے گزشتہ روز چاول سے بھرک ٹرک کو اغوا کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا اور عالمو چوک سے چالیس ٹن چاول بر امد کر لیا .کامیاب کاروای پر کاریزات انتظامیہ کو شاباش

27/10/2023

خانوزی
انتظامیہ کی بے بسی کلی خوشاب کے نزدیک نیشنل ہای وے پر گزشتہ شب چاول سے بھرے ٹرک کو اغوا کر لیا گیا .ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پر ٹرک ڈرایور اور کلینڈر کو باندھ کر چاول سے بھرے ٹرک کو اپنے ساتھ لے گیے .اگلے صبح ٹرک سے چالیس ٹن چاول نا معلوم چوروں نے خالی کر کے خالی ٹرک کو کچلاک کے بای پاس پر چھوڑ گیے .مزید کاروای کیلے خانوزی انتطامیہ فی الحال واپڈا کے چوپڑ سے فارغ نہں ہے لہزا چور اپنے کام تسلی سے کرے .اسسٹنٹ کمشنر دریج کمار اور ڈی سی پشین واپڈا والوں کے ساتھ غیر قانونی کریک ڈاون میں ساتھ دینے کے بجاے اپنی انتظامی زمہ داری ادا کرے ..

27/10/2023

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور غیر قانونی کریک ڈاون کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی کیجانب سے ۲ دو نومبر کو خانوزی نیشنل ہای وے سمیت پورے صوبے میں مکمل پیہ جام ہڑتال ھو گا..

زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کا بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور وپڈا کے کریک ڈاون کیخلاف وزیر اعلی سے ملاقات .وزیر اعلی کا مط...
12/10/2023

زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کا بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور وپڈا کے کریک ڈاون کیخلاف وزیر اعلی سے ملاقات .وزیر اعلی کا مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کیساتھ بجلی کمرشل فیڈر پر ۱۴ گھنٹے اور دیگر فیڈر پر اٹھ گھنٹے ھوگی اور بل کو دس ہزار سے بارہ ہزار کر دیا گیا ملاقات میں زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے رینماوں سمیت تحصیل کاریزات کے چیرمین حاجی عبید اللہ پانیزی کی شرکت

خانوزی واپڈا کی جانب سے غیر قانونی کریک ڈاون  بجلی کی بد ترین  لوڈ شیڈنگ زمینداروں اور دکان داروں پر غیر قانونی بھاری  ج...
05/10/2023

خانوزی
واپڈا کی جانب سے غیر قانونی کریک ڈاون بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ زمینداروں اور دکان داروں پر غیر قانونی بھاری جرمانوں غیر قانونی ایف ای ار اور واپڈا کیجانب سے زمینداروں کے معاشی قتل عام کیخلاف خانوزی بازار میں زمیندار ایکشن کمیٹی اور ال پارٹیز کیجانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا .مظاہرین نے واپڈا کے غیر قانونی کریک ڈاون کیخلاف خانوزی بازار اور گریڈ سٹیشن کے سامنے واپڈا کیخلاف شدید نارے بازی کی مظاہرے سے زمیندار ایکشن کمیٹی تحصیل چیرمین پشتونخوا میپ کے ضلع ڈپٹی سیکٹری حاجی عبید اللہ پانیزی زمیندار ایکشن کمیٹی کاریزات کے ملک حسین کاکڑ جمعیت علماءاسلام کے تحصیل امیر چیرمین میونسپل کمیٹی خانوزی مولوی خلیل صاحب.عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبدالباری کاکڑ.عبدالحد کاکڑ پشتونخوا میپ کے سید محمد افغان جمعیت علماءاسلام کے مولوی محمد حنیف نے واپڈا کے غیر قانونی کریک ڈاون اور زمینداروں کے معاشی قتل عام کیخلاف خطاب کیا...مظاہرے سے خطاب کرتے ھوے زمیندار ایکشن کمیٹی اور ال پارٹیز کے رہنماوں نے کہاں ہے کہ پورے سرکل میں سب سے زیادہ بلنگ سب ڈویژن خانوزی گریڈ سٹیشن نے جمع کیے ہے اور پورے سرکل میں سب سے زیادہ بلنگ جمع کرنے میں خانوزی گریڈ پہلے نمبر پر ہے اسکے باوجود کریڈ ڈاون کرنا کاریزات کے عوام اور زمینداروں کیساتھ زیادتی ہے.. مرکزی زمیندار ایکشن کمیٹی اور ال پارٹیز کی جانب سے گیارہ ۱۱ اکتوبر کو کویٹہ میں احتجاجی مطاہرہ ھو گا او ۱۸ اکتوبر کو صوبے کے تمام مین شاہراوں پر مکمل پیہ جام ہڑتال ھوگا..مظاہرے کے رینماوں نے گزشتہ سال سیلاب سے متاثر زمینداروں کی نقصانات کے ازالے کیلے فوری اقدامات اٹھانے کا بھی مطالبہ کیا

بجلی کی لوڈ شیڈنگ غیر قانونی بھاری جرمانوں اپریشن کے نام پر چادر اور چار دیواری کی خلاف ورزی کیخلاف کل بروز جمعرات کو خا...
04/10/2023

بجلی کی لوڈ شیڈنگ غیر قانونی بھاری جرمانوں اپریشن کے نام پر چادر اور چار دیواری کی خلاف ورزی کیخلاف کل بروز جمعرات کو خانوزی بازار میں احتجاجی مظاہرہ ھوگا .ال پارٹیز زمیندار ایکشن کمیٹی
خآنوزی( پ ر) زمیندار ایکشن کمیٹی ال پارتیز کا مشترکہ اجلاس پشتونخوا میپ کے تحصیل افس میں زمیندار ایکشن کمیٹی کے کاریزات کے سیکٹرل جرنل عبید اللہ پانیزی کی صدارت میں منعقد ھوا .اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے تحصیل امیر مولوی حنیف صاحب عوامی نیشنل پارٹی کے محمد یار پانیزی .پشتونخوا میپ کے عبید اللہ پانیزی سید محمد افغان .اشرف خان پی ٹی ای کے دستگیر صاحب زمیندار ایکشن کمیٹی کے ملک حسین .حبیب الرحمان پانیزی سمیت علاقے کے زمینداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل بروز جمعرات کو خانوزی بازار میں واپڈا کے افیسروں کیجانب سے بازار اور دیگر علاقوں میں بھاری جرمانے عاید کرنے اور ٹیوب ویلوں سے ٹرانسفارمر اتارنے چادر اور چار دیواری کے پامالی کیخلاف کل بروز جمعرات کو احتجاجی مظاہرہ ھوگا .علاقے کے زمینداروں سیاسی پارٹی کے کارکنوں سے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل ...

۲۳م ستمبر پښتون کلتور ورز ټولو پښتنو ته مبارک .پښتونخوا ملی عوامی پارټی لخوا د جنوبی پښتونخوا او سنده پنجاب کی د پښتون ک...
24/09/2023

۲۳م ستمبر پښتون کلتور ورز ټولو پښتنو ته مبارک .پښتونخوا ملی عوامی پارټی لخوا د جنوبی پښتونخوا او سنده پنجاب کی د پښتون کلتور ورز لمانزولو باندی کور ودانی کوو په خانوزی کی د حاجی محمد عظیم لالا کور ودانی کوو چی خوندور پروګرام جوړ کړی و....

Address

پشین خانوزئ
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خانوزی کاریزات نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share