29/04/2026
🌹ولادتِ باسعادت امام رضا علیہ السلام🌹
ظہور پرنور، روز ولادت مولا امام رضا علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اس بابرکت مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا، جہاں منقبت خواں حضرات نے بارگاہ امام رضا علیہ السلام میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
پروگرام کے اختتام پر علامہ علی حسین حسینی صاحب نے سیرت امام رضا علیہ السلام پر گفتگو کی۔
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر، نزد شفاء خانہ صاحب الزمان علیہ السلام