13/05/2026
#بابو نواب خان، جن کا تعلق کوئٹہ کلی قمبرانی سے ہے، درختوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ نہ صرف درختوں کو پانی دیتے ہیں بلکہ ان کی صفائی اور دیکھ بھال کا بھی خاص خیال رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ ہمارے ماحول کو سرسبز اور خوبصورت بنانے میں قابلِ ستائش خدمات انجام دے رہے ہیں۔ 🌳🌳