11/03/2025
الحمد اللہ آج 10 رمضان المبارک کو 400 مستحق اور ضرورت مندوں کے گھروں کو رمضان راشن تقسیم کیا گیا ان تمام گھرانوں کو علمدار فاؤنڈیشن اینڈ اسکاؤٹس کے سروے ٹیم نے دو مہینے پہلے سروے کرکے 2000 میں سے 600 مستحق گھرانوں کو تلاش کیا جس کے بعد 400 ضرورت مندوں گھرانوں میں آج خشک راشن تقسیم کیا گیا
پروردگار عالم اس کار خیر میں حصہ لینے والے تمام مومنین کو سلامت رکھے اور ان کی عبادات کو شروع رکھے آمین