Cambridge Care Foundation

Cambridge Care Foundation Cambridge Care foundation
This project provides a quality education to poor or orphaned children in Quetta.

CAMBRIDGE CARE FOUNDATION
کیمبرج گروپ آف سکولز کے طرف سے ایک اور ہیم اقدام . جو کہ اپنے بچوں کی طرح سمجھ کر.مستحقین. یتیم. اور لاچار بچوں کے جو تعلیم کے خواہش مند ہوں ان بچوں کا کفالت اور اچھی تعلیم تربیت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ بچے بھی ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں، جنہوں نے آگے جا کر ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے، ہمیں چاہیے کہ ہم کوالٹی ایجوکیشن پر فوکس کریں، چاہے امیر کا بچہ ہو یا غریب کا، ت

علیم پر سب کا حق ہے، سب کو یکساں تعلیم فراہم کی جائے،تعلیمی پالیسی ہی ترقی یافتہ معاشرے کی بقا اور استحکام کے لیے لازم ہوتی ہے.
ڈائریکٹر محمد شعیب

Address

Shah Zaman Road
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cambridge Care Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share