International Human Rights Movement Legal Wing Balochistan

International Human Rights Movement Legal Wing Balochistan The name of the Trust is International Human Rights Movement(IHRM). The registered head office of th The International human rights movement(IHRM) Balochistan.

To protect, promote and provide remedy to the victims of the human rights violations around the globe. To represent the weaker sections of the society in every national and international human rights forums around the globe.

25/02/2024
بلاشبہ ایسا احتجاج یورپی عوام کرسکتی ہے۔برطانوی دارالخلافہ لندن میں مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہون...
03/12/2023

بلاشبہ ایسا احتجاج یورپی عوام کرسکتی ہے۔

برطانوی دارالخلافہ لندن میں مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 6000 سے زائد معصوم فلسطینی بچوں کی نمائندگی کرنے کیلیۓ چھوٹے تابوتوں کو ایک مظاہرے کے دوران رکھا ہوا ہے۔

افغان مہاجرین کی ملک بدری سے انسانی بحران جنم لے سکتا ہے۔ایڈوکیٹ عصمت اللہ ترین.چیئرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس لیگل ونگ پ...
06/11/2023

افغان مہاجرین کی ملک بدری سے انسانی بحران جنم لے سکتا ہے۔
ایڈوکیٹ عصمت اللہ ترین.
چیئرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس لیگل ونگ پاکستان.

On this blessing occasion of Eid, I would like to extend my warmest greeting and heartfelt   wishes, EID mubarak to you ...
22/04/2023

On this blessing occasion of Eid, I would like to extend my warmest greeting and heartfelt wishes, EID mubarak to you and your loved ones May this joyous occasion bring peace, prosperity, and happiness to all of us , May the spirit of Eid fill our hearts with love , compassisn , and generosity toward each others. (Ameen )

آئی ایچ آر ایم لیگل ونگ کے جانب سے اہل پاکستان بلخصوص اہل بلوچستان کو عید سعید بہت بہت مبارک ہو۔
22/04/2023

آئی ایچ آر ایم لیگل ونگ کے جانب سے اہل پاکستان بلخصوص اہل بلوچستان کو عید سعید بہت بہت مبارک ہو۔

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو۔۔۔
21/04/2023

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو۔۔۔

اشتہار برائے کرلیش پلانٹ مالکان کوئٹہ سٹیبحوالہ آرڈر سپریم کورٹ آف پاکستان مورخہ 2023-02-23 کے حکم کے تحت تمام کرش پلانٹ...
06/04/2023

اشتہار برائے کرلیش پلانٹ مالکان کوئٹہ سٹی

بحوالہ آرڈر سپریم کورٹ آف پاکستان مورخہ 2023-02-23 کے حکم کے تحت تمام کرش پلانٹ جو کہ کوٹئہ سٹی کے حدود میں واقع تھے ان تمام کے پروسپریٹنگ لائسنس اور مائنگ لیز کینسل کر دیئے گئے ہیں اور ان کے لئے گورنمنٹ نے مندرجہ ذیل متبادل جنگوں (Safer Zone) کا تعین کیا ہے جس کے لئے درخواست 15 یوم کے اندر اندر دفتر ہذا میں جمع کر سکتے ہیں۔ 1۔ ڈیکاری - 2 - بوستان- زیارت کر اس 3 آغبرگ، غزہ بند ۔

نوٹ :- تمام کرش پلانٹ مالکان کو ہدایت دی جاتی ہے کہ ان کے موجودہ کریش پلانٹس رجسٹریشن اور مائنگ لیز جو کہ کینسل ہو چکے ہے فوری طور پر تمام مائنگ / کریش آپریشن کو روک دی جائے اور متبادل جگہوں پر لیز کے لئے درخواست جمع کرادیں بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

جنگ اخبار بحوالہ نمبر PRO NO.3208 05-04-2023

مزمتی بیان:انٹرنیشنل ہیومن رائٹس لیگل ونگ بلوچستان کے صوبائی چیئرمن ایڈووکیٹ محمد ادریس، صدر ایڈووکیٹ حبیب اللہ اچکزئی، ...
21/02/2023

مزمتی بیان:

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس لیگل ونگ بلوچستان کے صوبائی چیئرمن ایڈووکیٹ محمد ادریس، صدر ایڈووکیٹ حبیب اللہ اچکزئی، جنرل سیکرٹری۔ایڈووکیٹ آصف علی داد و دیگر اراکین کابینہ نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا کہ سانحہ بارکھان (جو انسان سوز و دلخراش واقع) ہے کہ جتنی مذمت کرے کم ہے اور کہاں کہ اس طرح کے ظلم نا قابل برداشت ہے قانون نافز کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیکہ جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لاکر غیر جانبدارانہ انکوائری عمل میں لائی جاۓ

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس لیگل ونگ بلوچستان افسوسناک واقع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتی ہے۔

اللہ تبارک وتعالیٰ لواحیقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔

آئی ایچ آر ایم لیگل ونگ بلوچستان دکھ کے اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے ۔

یہ بوڑھی بلوچ ماں قرآن اٹھا کر فریاد کرتی رہی ویڈیو جاری ہوگیا ۔ لیکن تمام بالا حکام پولیس ادارے سیاسی پارٹیاں بارکھان ک...
21/02/2023

یہ بوڑھی بلوچ ماں قرآن اٹھا کر فریاد کرتی رہی ویڈیو جاری ہوگیا ۔ لیکن تمام بالا حکام پولیس ادارے سیاسی پارٹیاں بارکھان کے ایک سردار کے سامنے بے بس رہے ۔ اور گزشتہ رات سردار کی نجی جیل میں قید ان افراد کو شہید کرکے کنویں میں پھینک دیا گیا اور عورت کی لاش کو مسخ کرکے اس پر تیزاب ڈالا گیا ۔

بارکھان کا سردار کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو لیکن میرے رب کی لاٹھی سے نہیں بچ سکتا بلوچستان کے باہمت باشعور سیاسی کارکن خاموشی توڑیں یہ ایک نہیں ایسے کئی واقعات انہی سرداروں کی ایماء پر ہوئے ہیں ۔ لیکن ان کی گریبان کو کوئی نہیں پکڑ سکتا ۔

خدارا اب اٹھیں اس ظلم کے خلاف بولیں اور اندھے قانون کو جگائیں ۔ سیاسی پارٹیوں کو جگائیں ۔
اگر انکے زندہ ہونے پر اتنی آوازیں اٹھتی جو ابھی انکے مرنے پر اٹھ رہی ہیں تو انکی جان بچ سکتی تھی سردار کی نجی جیل میں کچھ اور افراد بھی قید ہیں انکی رہائی کے لئیے کچھ کیا جائے۔

09/02/2023

یہ نوجوان ڈی بلوچ کنسٹرکشن کپمنی میں ڈیہاڑی/مزدوری کا کام کررہا تھا۔

انکا کہنا ہے کہ ہم ڈی بلوچ کنسٹرکشن کمپنی میں پورے 2 مہینے پانچ دن مزدوری کی ہے۔

مگر مزکورہ کمپنی کے انتظامیہ مزدوروں کے معاوضہ دینے سے پہلے تو تاخیر کررہا تھا مگر اب بلکل انکاری ہوچکا ہے۔

مزید کہنا تھا کہ میں متعلقہ ڈی سی، ای سی اور علاقہ متعبرین سے التماس کرتا ہوں کہ مزکورہ کمپنی سے ہمارے معاوضہ دلوانے میں ہمارے مدد کرے۔۔

نوٹ: اگر کسی دوست احباب کو اس کمپنی کے بارے میں معلومات ہے یا انکے کسی زمہ دار شخص کا رابطہ نمبر ہے تو ہمارے ساتھ شیئر کرے۔۔ انشااللہ ہم ان مزدور بھائیوں کے بھرپور مدد کرہنگے۔ وسلام

International Human Rights Movement Legal Wing Balochistan

02/02/2023

پشاور پولیس لائن خود کش حملہ آور کی پہلی سی سی ٹی ویی فوٹیج۔ 😰
حملہ آور پولیس ہلکار کے لباس میں تھا۔

 گزشتہ دنوں بیلہ میں کوئٹه مسافر بس کے ساتھ جو دلخراش واقعہ پیش آیا تھا۔اس بدنصیب بس میں یہ نوجوان بھی موجود تھا ابھی تک...
02/02/2023



گزشتہ دنوں بیلہ میں کوئٹه مسافر بس کے ساتھ جو دلخراش واقعہ پیش آیا تھا۔

اس بدنصیب بس میں یہ نوجوان بھی موجود تھا ابھی تک کراچی ٹراما سینٹر میں زخمی حالت میں پڑا ہوا ہے انکے ورثا نہیں ملے ہے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ انکے ورثا مل سکے جزاک اللّه خیرا کثیرا

International Human Rights Movement Legal Wing Balochistan

Address

Quetta
0844

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Human Rights Movement Legal Wing Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share