Public Help Organization Lasbela Pakistan

Public Help Organization Lasbela Pakistan PHOL Pakistan is a social organization which is doing selfless service to humanity in its area, in its neighborhood, in its city, in its tehsil.

PHOL Pakistan aims to create service and is doing so.

23/03/2025
31/01/2024


حب:دی ہائی گیٹ پبلک ہائی اسکول حب کےسالانہ پروگرام کےموقع پر سماجی تنظیم پھول پاکستان.   (public help organization Hub )...
08/01/2024

حب:دی ہائی گیٹ پبلک ہائی اسکول حب کےسالانہ پروگرام کےموقع پر سماجی تنظیم پھول پاکستان. (public help organization Hub ) کے صدر امیر حمزہ شاہوانی کوحب اسکول ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری اشفاق شاہوانی اسکول کی طرف سے بیسٹ سوشل ویلفیئر کا ایوارڈ دے رہے ہیں۔

حب پرائیویٹ اسکول اینڈ کالج مینیجمنٹ ایسوسی ایشن حب تقریب حلف برداری کے موقع پر حب سماجی تنظیم پھول پاکستان کے صدر امیر ...
11/11/2023

حب پرائیویٹ اسکول اینڈ کالج مینیجمنٹ ایسوسی ایشن حب تقریب حلف برداری کے موقع پر حب سماجی تنظیم پھول پاکستان کے صدر امیر حمزہ شاہوانی کی سردار نبی بخش کاشانی کے ساتھ لی گی فوٹو۔

حب::سماجی تنظیم پھول پاکستان کےصدرامیرحمزہ شاھوانی اورنائب صدرغلام مصطٰفی قلندرانی نےیونیسف حب/لسبیلہ کے CEPعبدالرحیم گو...
06/11/2023

حب::سماجی تنظیم پھول پاکستان کےصدرامیرحمزہ شاھوانی اورنائب صدرغلام مصطٰفی قلندرانی نےیونیسف حب/لسبیلہ کے CEPعبدالرحیم گورگیج سےان کےآفس میں ملاقات کی اور تعلیمی سرگرمیوں کےحوالے سےگفتگو ہوئی۔



حب:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرحب حبیب اللہ گرگناڑی سے سماجی تنظیم پھول پاکستان کےصدرامیرحمزہ شاھوانی ،نائب صدرغلام مصطفٰی...
02/11/2023

حب:ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرحب حبیب اللہ گرگناڑی سے سماجی تنظیم پھول پاکستان کےصدرامیرحمزہ شاھوانی ،نائب صدرغلام مصطفٰی قلندرانی کی ملاقات ہوئی اس موقع پرانہیں بےنظیرلیبرکالونی کےتعلیمی حوالے سے آگا کیا۔


01/11/2023

حب:ڈپٹی کمشنرحب منیراحمدموسیانی سےسماجی تنظیم پھول پاکستان کے صدرامیرحمزہ شاھوانی کی ملاقات**تفصیلات کےمطابق سماجی تنظیم...
31/10/2023

حب:ڈپٹی کمشنرحب منیراحمدموسیانی سےسماجی تنظیم پھول پاکستان کے صدرامیرحمزہ شاھوانی کی ملاقات*

*تفصیلات کےمطابق سماجی تنظیم پُھول پاکستان کے صدرامیرحمزہ شاھوانی کی ڈپٹی کمشنرحب منیراحمدموسیانی کو بےنظیرلیبرکالونی کےتعلیمی حوالے سے درخواست بھی دی اس موقع پرسماجی تنظیم پھول پاکستان کے جنرل سیکرٹری درمحمدمری بھی موجودتھے۔

پھول  کاوفد میونسپل کارپویشن حب کےچیئرمین بابوفیض   اورچیف آفیسرعبدالجلیل زہری سےملاقات
31/10/2023

پھول کاوفد میونسپل کارپویشن حب کےچیئرمین بابوفیض اورچیف آفیسرعبدالجلیل زہری سےملاقات

Address

Quetta
90250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Help Organization Lasbela Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Public Help Organization Lasbela Pakistan:

Share