Legal Action Forum

Legal Action Forum stand for the rights

سریاب روڈ کا نیا سروس روڈاس روڈ پر 20 ارب سے زیادہ خرچ ہوے ۔
21/12/2025

سریاب روڈ کا نیا سروس روڈ
اس روڈ پر 20 ارب سے زیادہ خرچ ہوے ۔

20/12/2025

لوگوں کی معاشی حالت۔۔۔۔۔۔۔
Pakistan is in serious decline as manifest by its economic, social and human development indicators.. 😔





#غربت

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوس اور دکھ کی بات، ماما قدیر کا انتقال ہوگیا ہے۔ماما قدیر نے اپنی ساری زندگی لاپتہ...
20/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس اور دکھ کی بات، ماما قدیر کا انتقال ہوگیا ہے۔
ماما قدیر نے اپنی ساری زندگی لاپتہ افراد اور مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے میں صرف کردی۔ ساجد ترین ایڈووکیٹ

ان کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اللہ انہیں جنتالفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائ.ٹ

20/12/2025

صرف بچے پیدا کرنا نہیں، ان کی تربیت دینا اصل ذمہ داری ہے۔
یہ چمن شہر کے اسحاق زئی کلا کا علاقہ ہے، جہاں بعض لاپرواہ والدین کے بچے ٹرین کے گزرنے کے دوران پتھراؤ کرتے ہیں، جس سے مسافروں کے زخمی ہونے کا شدید خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔ مسافروں نے ڈپٹی کمشنر چمن سے فوری نوٹس لینے اور اس خطرناک عمل کو روکنے کی اپیل کی ہے

وکیل بنا۔۔۔ڈگری درستڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درستڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درستایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درستاسلام آ...
19/12/2025

وکیل بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
ایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم ۴۵ کھولے تو ڈگری جعلی ہو گئی

غلاموں کے بستی میں ایک دلیر جج.....❤️

سنئیر ایڈووکیٹ آصف خلجی کی ماوارہ قانون اغواہ نماء گرفتاری قابل مذمت قدم ہے ، ایسے اقدام جنگل کے قانون کی نشاندہی کرتی ہ...
19/12/2025

سنئیر ایڈووکیٹ آصف خلجی کی ماوارہ قانون اغواہ نماء گرفتاری قابل مذمت قدم ہے ، ایسے اقدام جنگل کے قانون کی نشاندہی کرتی ہے جسے کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا .

Adv Asif Khilji

09/02/2025

A meeting was arranged by the lawyers of Quetta bar to discuss the illegal lodging of FIR against the advocate Hayatullah and his brother.

Address

University Law College Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Action Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share