Hikmat ullah Tokhi fans

Hikmat ullah Tokhi fans منصور فاونډیشن زموږ رسنۍ پاڼه ده دلته به تاسو له موږ سره د وطن د غریبانو کونډو او یتیمانو په اړه تماس ونسئ

21/09/2026

🌙 لورالائی میں 24، 25 اور 26 ستمبر تبلیغی اجتماع 🌙

20/09/2026

منصور فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم ❤️

منصور فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین حسن اچکزئی عبدالہادی ترکئ نعمت پشتون، عبدالخالق چکزئی، مجیب لونی اور مفتی شکور نے شرکت کی۔

مستحقین کی خدمت اور عوام کی مدد کا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔
خدمتِ خلق ہی ہمارا عزم ہے۔ 🤲❤

19/09/2026

فرنس فٹ بال کی طرف سے گول کرنے پر تماشائیوں کی جانب سے کھلاڑیوں پر پیسوں کی بارش کر دی گئ

19/09/2026

بہترین کوشش مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا پاک افغان ژوب کو

19/09/2026

🌙 لورالائی میں 24، 25 اور 26 ستمبر تبلیغی اجتماع 🌙

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ لورالائی میں تبلیغی اجتماع کا بابرکت سلسلہ جاری ہے۔ یہ اجتماع ہمارے لیے ایمان کی تازگی، اصلاحِ نفس اور نیکی کی دعوت کا بہترین موقع ہے۔

18/09/2026

آج لورالائی میں منصور فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق غریب خاندانوں اور بیوہ خواتین میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر منصور فاؤنڈیشن کے چیئرمین حسن اچکزئی ضلع لورالائی کے صدر مجیب لونی عبدالہادی ترکي، عبدالخالق اچکزئی، نعمت پشتون، مفتی شکور اور حکمت اللہ توخی موجود تھے۔

یہ راشن اُن خاندانوں تک پہنچایا گیا جو واقعی مدد کے مستحق ہیں۔
منصور فاؤنڈیشن کا عزم ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔

خدمتِ خلق — ہمارا عزم، ہمارا مشن ❤️�

18/09/2026

منصور فاونڈشین راشن پرگرام

Address

Quetta

Telephone

+923078388101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat ullah Tokhi fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share