Jandran Welfare Foundation

Jandran Welfare Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jandran Welfare Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), No 7, Quetta.

Jandran Welfare Foundation Is A Registered Non-Profit Under The Balochistan Charity Act Working For Edu Health Climate Women Youth Empowerment We Provide Free Edu Promote Public Health Support Sustainability & Offer Skills Training For Women Youth

معذوری کا شکار افراد کے حقوق کے عالمی دن 2025 کے موقع پر، ہم واضح کرتے ہیں کہ معذوری سے متعلق حقوق انسانی حقوق ہیں، جو ن...
03/12/2025

معذوری کا شکار افراد کے حقوق کے عالمی دن 2025 کے موقع پر، ہم واضح کرتے ہیں کہ معذوری سے متعلق حقوق انسانی حقوق ہیں، جو ناقابلِ تقسیم، غیرمشروط اور وقار پر مبنی ہیں۔

ہم یقین رکھتے ہیں:

🤝🏽 خیرات کی بجائے حقیقی شمولیت پر
🦾 ہمدردی کی بجائے مساوی مواقع پر
♿ اور اس اصول پر کہ رسائی جمہوریت کی بنیادی شرط ہے

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے لے کر عوامی ڈھانچے تک، ہم محفوظ شہری شمولیت، رکاوٹوں سے پاک ماحول اور امتیاز سے تحفظ کے حامی ہیں۔

"ہماری JWF فری لائبریری فار ویمن کے لیے دعوتِ اسلامی لورلائی ڈویژن بارکھان کی نگران بہن نے جو قیمتی کتابیں عطیہ کی ہیں، ...
03/12/2025

"ہماری JWF فری لائبریری فار ویمن کے لیے دعوتِ اسلامی لورلائی ڈویژن بارکھان کی نگران بہن نے جو قیمتی کتابیں عطیہ کی ہیں، وہ صرف چند کتابیں نہیں بلکہ ہماری بچیوں کے لیے علم، کردار سازی اور روشن مستقبل کا حسین تحفہ ہیں۔ یہ عطیہ ہمارے تعلیمی سفر کو مضبوط بناتا ہے اور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ خیرخواہی ہمیشہ وہی لوگ کرتے ہیں جو دلوں میں روشنی رکھتے ہیں۔ ہم نگران بہن کے اس محبت بھرے اور بابرکت قدم کے بے حد شکر گزار ہیں۔"

29/11/2025
🌟 Jandran Welfare Foundation Vocational Training Centre🎓 NAVTTC – PMYSDP Batch 3 کا باقاعدہ آغاز!📢 داخلے جاری ہیں — محدو...
26/11/2025

🌟 Jandran Welfare Foundation Vocational Training Centre
🎓 NAVTTC – PMYSDP Batch 3 کا باقاعدہ آغاز!

📢 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!

ہم پیش کرتے ہیں معیاری پیشہ ورانہ کورسز:
آخری تاریخ 8 دسمبر 2025
آن لائن خود فارم جمع کریں
Www.nsis.navttc.gov.pk

👩 فی میل کورسز:

1️⃣ Embroidery (کڑھائی) 👩
2️⃣ Fashion Designing (فیشن ڈیزائننگ) 👩
3️⃣ Beautician & Skin Therapy (بیوٹیشن و اسکن تھیراپی) 👩

👨‍🎓👩‍🎓 مکسڈ کورسز (Male + Female):

4️⃣ Certificate in Office Management 👨‍🎓👩‍🎓
5️⃣ Graphic Designing 👨‍🎓👩‍🎓

نوٹ۔میل کلاسز مارننگ ٹائم اور فی میل کلاسز ایوننگ ٹائم ہو گی۔ ان دو کورسز میں لڑکی اور لڑکیاں دونوں داخلہ لے سکتی ہیں

📍 ایڈریس:
جے ڈبلیو ایف ہیڈ آفس، نزد بائی پاس، مین رکنی روڈ، بارکھان
رابطہ نمبر 0333-8554889

🚀 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!

We are HiringInstructor staff for PMYSDP Batch 3
26/11/2025

We are Hiring
Instructor staff for
PMYSDP Batch 3

💚 عالمی یومِ ذہنی صحت میں ہمارا ساتھ دیں 💚🧠 آئیں بات کریں ذہنی صحت پر — کیونکہ آپ اہم ہیں!📅 10 اکتوبر🏢 Jandran Welfare F...
09/10/2025

💚 عالمی یومِ ذہنی صحت میں ہمارا ساتھ دیں 💚
🧠 آئیں بات کریں ذہنی صحت پر — کیونکہ آپ اہم ہیں!
📅 10 اکتوبر
🏢 Jandran Welfare Foundation کے زیرِ اہتمام

✨ اپنی ذہنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، یہی اصل خوشی کی کنجی ہے!
🌿 ایک پُرسکون ذہن ہی ایک خوبصورت زندگی کی بنیاد ہے!

🌿 Let’s Join Together for Mental Wellness! 🌿💙 Mental Health Awareness Session on Zoom 💙🧠 “Let’s Talk About Mental Health...
09/10/2025

🌿 Let’s Join Together for Mental Wellness! 🌿

💙 Mental Health Awareness Session on Zoom 💙
🧠 “Let’s Talk About Mental Health — Because You Matter”

👨‍⚕️ Speaker: Dr. Rizwan ul Hassan Siddiqui, MBBS, FCPS
🎤 Guest: Saeed Anwer Buzdar
🏢 Organized by: Executive Director Abdul Razzaq Khetran
🤝 Jandran Welfare Foundation

📅 Date: 10th October
💻 Platform: Zoom
📱 To Join: Please SMS on WhatsApp — 0333-8554889

Empowering minds, building futures! Celebrating International Literacy Day with Jandran Welfare Foundation, Barkhan Balo...
08/10/2025

Empowering minds, building futures! Celebrating International Literacy Day with Jandran Welfare Foundation, Barkhan Balochistan. Let's work together for a literate and prosperous society Foundation "

پیغام برائے مخیر حضرات و ڈونرز – ونٹر ڈرائیو برائے بارکھانالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسردیوں کی آمد کے ساتھ بارکھان ک...
06/10/2025

پیغام برائے مخیر حضرات و ڈونرز – ونٹر ڈرائیو برائے بارکھان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سردیوں کی آمد کے ساتھ بارکھان کے پسماندہ علاقوں میں درجنوں مستحق خاندان سخت سردی اور سہولیات کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں۔
جاندران ویلفیئر فاؤنڈیشن نے حسب روایت اس سال بھی "ونٹر ریلیف ڈرائیو" کا آغاز کیا ہے تاکہ ضرورت مندوں کو گرم کپڑے، کمبل، جیکٹس اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جا سکے۔

ہم مخیر حضرات، سماجی شخصیات اور عطیہ دہندگان سے گزارش کرتے ہیں کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے تعاون سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ اور سرد رات میں گرمی کا احساس پیدا کریں۔

عطیات برائے:
گرم کپڑے – کمبل – جوتے – نقد تعاون

مزید معلومات اور رابطہ کے لیے:
جاندران ویلفیئر فاؤنڈیشن، بارکھان
📞 +92 333 8554889

📧 [email protected]

Aalam Bibi Foundation
Bioniks Welfare Foundation
@

"موجودہ معیشت میں روزگار کے مواقع تعلیمی ڈگریوں کے بجائے مہارتوں پر زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ Jandran Welfare Foundation نو...
30/09/2025

"موجودہ معیشت میں روزگار کے مواقع تعلیمی ڈگریوں کے بجائے مہارتوں پر زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ Jandran Welfare Foundation نوجوانوں کے روزگار، نوجوانوں کے بااختیار بنانے اور مہارت کے ذریعے نوجوانوں کو قابل بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ ادارہ نئی نسل کو مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق صلاحیتیں فراہم کرتا ہے تاکہ وہ پائیدار روزگار حاصل کریں اور قومی ترقی میں فعال کردار ادا کریں۔ تمام نوجوانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ہمارے تربیتی پروگراموں میں شامل ہوں اور مہارت حاصل کر کے اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔"

جاندران ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام یوتھ انگیجمنٹ ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں ضلع بارکھ...
27/08/2025

جاندران ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام یوتھ انگیجمنٹ ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں ضلع بارکھان اور کوہلو سے تعلق رکھنے والی آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کو آرگنائز کرنے اور تمام تر زمہ داریاں بلوچ فٹ بال کلب بارکھان کی ٹیم نے سنبھالی ہے

افتتاحی میچ افغان کلب کوہلو اور جنون کلب بارکھان کے درمیان کھیلا گیا، جس میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنون کلب بارکھان نے افغان کلب کو دو صفر سے شکست دی۔

تماشائیوں کی بھرپور شرکت اور کھلاڑیوں کا جوش و خروش اس بات کا ثبوت ہے کہ کھیل نوجوانوں کو ایک صحت مند اور مثبت سرگرمی فراہم کرتے ہیں۔

یہ ٹورنامنٹ نہ صرف نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرے گا بلکہ بارکھان اور کوہلو کے کھلاڑیوں کے مابین دوستانہ تعلقات کو بھی فروغ دے گا۔

We Are Live Welcome to the Official Website of Jandran Welfare FoundationThe Jandran Welfare Foundation is proud to anno...
09/05/2025

We Are Live Welcome to the Official Website of Jandran Welfare Foundation

The Jandran Welfare Foundation is proud to announce the launch of its official website: www.jwf.org.pk

This platform marks a significant milestone in our commitment to transparency, accessibility, and stakeholder engagement. The website has been thoughtfully designed to provide a clear and comprehensive overview of our mission, programs, and impact across the communities we serve.

What you can expect:
• A detailed overview of our education, health, and development initiatives
• Access to key documents, reports, and organizational updates
• Insights into our story, values, and leadership
• Seamless channels to connect, collaborate, or contribute

Whether you’re a donor, partner organization, volunteer, or community member, this platform will keep you informed and involved in the work we do.

We invite you to explore the site and join us in creating sustainable change for underserved communities.

Visit Now: www.jwf.org.pk
Together, we are building a better tomorrow.

Address

No 7
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92829668266

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jandran Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jandran Welfare Foundation:

Share