04/10/2026
دی ریڈرز فاؤنڈیشن بلوچستان کی ریویو میٹنگ سی ای او محمد سلیم کردزادہ کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی، جس میں ادارے کے جاری پروگرامز، سرگرمیوں اور آئندہ کے لائحۂ عمل کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں خصوصی طور پر یومِ اساتذہ کے پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اور پروگرام کی تیاریوں، انتظامات اور آئندہ کی سرگرمیوں پر مشاورت کی گئی۔
میٹنگ میں صدر ٹی آر ایف، سیکریٹریز اور علاقائی نمائندگان نے شرکت کی۔ شرکاء نے ادارے کے پروگرامز کو مزید مؤثر، منظم اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں۔
ریڈرز فاؤنڈیشن — کتب خوانی کے فروغ، علم کی رسائی اور معاشرتی ترقی کے لیے پُرعزم
Donate New n Used Book to
The Reader's Foundation
The Reader's Foundation
Muhammad Saleem Kurdzada
fans