Askari Open Scouts Group Quetta-Reg

Askari Open Scouts Group Quetta-Reg Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Askari Open Scouts Group Quetta-Reg, Nonprofit Organization, Quetta Cantonment, Quetta.

09/07/2025
محرم الحرام 2025ابُوتراب اُوپن اسکاؤٹس گروپ کے جوانوں کی طرف سے عاشورا والے دن مرکزی جلوس میں سبیل کا اہتمام کیا گیا۔
09/07/2025

محرم الحرام 2025
ابُوتراب اُوپن اسکاؤٹس گروپ کے جوانوں کی طرف سے عاشورا والے دن مرکزی جلوس میں سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

روز عاشورہ اختتام جلوس پر اخلاص ٹیم بوائز اینڈ گرلز اوپن اسکاؤٹس گروپ رجسٹرڈ کوئٹہ کی روٹ پر صفائی
09/07/2025

روز عاشورہ اختتام جلوس پر اخلاص ٹیم بوائز اینڈ گرلز اوپن اسکاؤٹس گروپ رجسٹرڈ کوئٹہ کی روٹ پر صفائی

طاہر خان ہزارہ ایک عظیم سیاسی شخصیت تھے جنہوں نے تمام عمرظلم وجبر، دہشت گردی اور ناانصافی کے خلاف مخلصانہ جدوجہد کی. الل...
24/07/2022

طاہر خان ہزارہ ایک عظیم سیاسی شخصیت تھے جنہوں نے تمام عمرظلم وجبر، دہشت گردی اور ناانصافی کے خلاف مخلصانہ جدوجہد کی. اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🖤😭

تمامی دوستا و  رہ روزی ثقافت ھزارگی مبارک باشہ
18/05/2022

تمامی دوستا و رہ روزی ثقافت ھزارگی مبارک باشہ

26 مارچ 2022اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنہردلعزیز شخصیت کے مالک حاجی علی اکبر انتقال کرگئے پروردگار مرحوم کو...
26/03/2022

26 مارچ 2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہردلعزیز شخصیت کے مالک حاجی علی اکبر انتقال کرگئے
پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائیں آمین

ورلڈ اسکاؤٹس ڈے کے مناسبت پر شجر کاری مہم بلوچستان اسکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں گورنر بلوچستان اور صوبائی اسکاؤٹس سیکرٹری کے سا...
22/02/2022

ورلڈ اسکاؤٹس ڈے کے مناسبت پر شجر کاری مہم بلوچستان اسکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں گورنر بلوچستان اور صوبائی اسکاؤٹس سیکرٹری کے ساتھ حاجی حسن علی صدر ابوتراب اسکاؤٹس نے بھی حصہ لیا ۔

Address

Quetta Cantonment
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari Open Scouts Group Quetta-Reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share