Zahrin_E_Imam_ Hussain a.s

Zahrin_E_Imam_ Hussain a.s Its An Official Page Wich Is About Shuhda OF Quetta ..We Share Here About r All Shohad-e-Quetta ..

میں تمام مومنین و مومنات سے گزارش کرتا ہوں کہ شہدائے مستونگ کہنے کی بجائے شہدائے کربلا کوئٹہ کہنا چاہیے۔ کیونکہ کربلا کا نام زندہ رکھنے سے ہمارے شہداء اور ہم زندہ رہے گے۔
اس کے علاوہ آج ایک بار پھر مجھے یقیین ہوا کہ مذہب اور انسانیت ہی کے رشتے سے ہم سرخرو ہو سکتے ہیں۔
آج اسی انسانیت اور مذہب کے رشتے کے بل بوتے پر پورے پاکستان اور بعض دوسرے ملکوں میں کوئٹہ کے مومنین کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ ہوا۔

اسی حسینت کے رشتے کی وجہ سے ہم اتحاد و اتفاق کی طرف گامزن ہو سکتے ہیں۔
لبیک یا مہدی اور لبیک یا حسین میں ہی ہماری حیات اور بقاء ہے

Address

Quetta Cantonment
0920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahrin_E_Imam_ Hussain a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share