Social Organization for peace & development Qilla Abdullah

Social Organization for peace & development Qilla Abdullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Organization for peace & development Qilla Abdullah, Non-Governmental Organization (NGO), Quetta Cantonment.

31/12/2023

اب مقابلہ اور بھی کانٹے دار ھوگا
پی ٹی آئی والوں کو پولیس نہیں چھوڑتا
اور ن لیگ والوں کو عوام نہیں چھوڑتا

31/12/2023

‏بریکنگ نیوز!!

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی ہے!!!

06/11/2023

ضلع قلعہ عبداللہ پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی اسیشن کے صدر میاں عبدالحکیم اچکزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضلع قلعہ عبداللہ کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انور مندوخيل ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ ہیلتھ آفیسر تعینات جب سے ہوئے ہے موصوف نے بلا امتیاز علاقے کی خدمت کر رهے ہیں
آر ایچ سی ہسپتال قلعہ عبداللہ میں آپریشن تھیٹر فحال کرنے کے لیے ترقیاتی کام جاری ہے جو جلد مکمل ہوجائے گا ،اور روزانه کى بيناد پر وزٹ کر رها ہے جس سے ہسپتال میں سٹاف کى حاضرى يقينى هو رهى ہے.ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انور صاحب کی کارکردگی روز اول کی طرح عیاں ہے،انہوں نے بلا امتیاز صحت کے حوالے سے علاقے کی خدمت کی آر ایچ سی ہسپتال قلعہ عبداللہ کو فورى طور پر بحال کیا ہےـ
ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کے علاقے کے لیے مختلف پروجیکٹس جسے کہ انٹرنیشنل این جی اوز ،ورلڈ فوڈ پروگرام ؛ورلڈ بینک،نیوٹریشن،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام،بی آر ایس پی ودیگر این جی اوز کے تعاون سے مزید کام جاری ہے
جس میں اب تک کافی کام کیا گیا علاقے کے کافی بی ایچ یوز اور آر ايچ سىز اہسپتال بند تھے جس کو ڈی ایچ او ڈاکٹر انور صاحب نے فعال کیا .جنہوں نے قلعہ عبداللہ کے لیے دن رات ایک کرکے علاقوں کو توجہ دی،
اس سے پہلے قلعہ عبداللہ اور گردونواح کے علاقوں میں اسپتال کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ مریض جان کی بازی ہار جاتے تھے
،لیکن اب ڈی ایچ او ڈاکٹر انور مندوخيل صاحب کے انتھک کوششوں اور محنت سے ہر تحصیل میں اسپتالز اور ان اسپتالوں میں ٹراما سینٹر بھی فعال ہیں ڈی ایچ او صاحب پہلے بھی کافی جگہ پر ایمانداری کے ساتھ ڈیوٹی کو سرانجام دے چکا ہیں،
موصوف کے آنے سے ضلع قلعہ عبداللہ کے صحت شعبے میں کافى بہتری آئی ہےـ

31/10/2023
17/10/2023

چیرمین اور وائس چیرمین مونسپل کمیٹی قلعہ عبداللہ ۔
( شکریہ سکیٹری صحت بلوچستان )
چیرمین اور وائس چیرمین قلعہ عبداللہ کی سماجی تنظیم کی شکایت پر ڈی ایچ او سید عبدالحنان آغا کی ٹرانسفر پر ہم سیکٹری صحت کا بے حد مشکور ہیں۔
کرپٹ ڈی ایچ او سید عبدالحنان آغا اور اس کی حمایت کرنے والوں کا جو ٹولہ تھا۔
ڈی ایچ او کی ٹرانسفر پر کرپٹ عناصر کیلیے شکست ہے۔
نئے ڈی ایچ او ڈاکٹر انور مندوخیل کو خوش آمدید کہتےہیں۔
نئے ڈی ایچ او ڈاکٹر انور مندوخیل سے ہم بہت ساری امیدیں رکھتے ہیں ۔
اور نئے ڈی ایچ او ڈاکٹر انور مندوخیل قلعہ عبداللہ میں اپنا کردار ادا کرے۔
چیرمین اور وائس چیرمین مونسپل کمیٹی قلعہ عبداللہ ۔
سکیٹری صحت کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

سوشل آرگنائزیشن پور پیس ڈیولپمنٹ قلعہ عبداللہ۔

01/10/2023
23/09/2023
الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان۔
21/09/2023

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 کے آخری ہفتے الیکشن کرانے کا اعلان۔

*نادرا کی طرف سے بلوچستان کے تمام یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور لوکل گورنمنٹ حکام کو برتھ سرٹیفکیٹ کی مد میں مندرجہ بالا ...
21/09/2023

*نادرا کی طرف سے بلوچستان کے تمام یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور لوکل گورنمنٹ حکام کو برتھ سرٹیفکیٹ کی مد میں مندرجہ بالا فیس وصول کا پابند بنایا ہے دو ماہ سے کم عمر بچے کی برتھ سرٹیفکیٹ فیس 100روپے دو ماہ سے زیادہ عمر کے بچوں کی برتھ سرٹیفکیٹ فیس 300، اور دس سال سے زیادہ بچوں کے برتھ سرٹیفکیٹ فیس 500روپے فیس وصول کیا جائے*

19/09/2023

Address

Quetta Cantonment
86200

Telephone

+923138258551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Organization for peace & development Qilla Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social Organization for peace & development Qilla Abdullah:

Share