Ehsaas welfare society

Ehsaas welfare society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsaas welfare society, Non-Governmental Organization (NGO), Quetta Cantonment.

Permanently closed.
عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ! 📚✏️✅ محکمہ تعلیم کے لیے 363 ارب روپے مختص✅ تعلیمی ایمرج...
14/06/2025

عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ! 📚✏️
✅ محکمہ تعلیم کے لیے 363 ارب روپے مختص
✅ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت 5 ارب روپے
✅ 50٪ اسکول سے باہر بچوں کے داخلے کا ہدف
✅ مفت درسی کتب کے لیے 8545 ملین روپے
✅ گرلز کمیونٹی اسکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین روپے
✅ ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر
✅ 10 تاریخی اسکولوں کے تحفظ و بحالی کے لیے 855 ملین روپے
✅ عارضی اساتذہ کی بھرتی
✅ 32 ہزار اسکولوں میں 60 لاکھ طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی معیار کی بہتری

عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا کا بجٹ 2025-26:📚 تعلیم، صحت، مواصلات اور سیکیورٹی کے شعبوں کے لیے تاریخی ف...
14/06/2025

عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا کا بجٹ 2025-26:
📚 تعلیم، صحت، مواصلات اور سیکیورٹی کے شعبوں کے لیے تاریخی فنڈز کا اجرا، ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں ہموار!

میرا عزم                  میری پہچان   ویل چیئر صرف ایک سہارا ھے جو مجھے منزل تک پہنچنے میں مدد دیتی ھے خواب صرف دیکھنے ...
14/06/2025

میرا عزم
میری پہچان
ویل چیئر صرف ایک سہارا ھے جو مجھے منزل تک پہنچنے میں مدد دیتی ھے
خواب صرف دیکھنے سے نہیں، جاگ کر محنت کرنے سے پورے ہوتے ہیں۔

#حوصلہ #زندگی wefare

دوبارہ کہتا ہوں کہ درخت لگائیں ماحول بچائیں۔ اپنے لیے اپنے بچوں کیلئے 🌳🙏🌴درخت لگائیں درخت بچاہیں نہ صرف اپنے لیۓبلکے چرن...
10/08/2024

دوبارہ کہتا ہوں کہ درخت لگائیں ماحول بچائیں۔ اپنے لیے اپنے بچوں کیلئے 🌳🙏🌴
درخت لگائیں
درخت بچاہیں
نہ صرف اپنے لیۓبلکے چرند اور پرند کے لیۓ بھی
اور
اپنی آنے والی نسلوں کے لیے بھی
اپنے ہاتھوں سے لگایا ہوا ٹہنی کا درخت تیار دیکھ کر فخر محسوس کرکے گلے لگا رہا ہوں درخت لگاٸیں گرمی ہٹاٸیں۔

#بنوں









سب سے جلدی  #پھل دینے والے  #درختوں میں چند اہم درخت یہ ہیں:1. ** #پپیتا ( ):** پپیتا کا درخت عام طور پر ایک سال کے اندر...
05/08/2024

سب سے جلدی #پھل دینے والے #درختوں میں چند اہم درخت یہ ہیں:

1. ** #پپیتا ( ):** پپیتا کا درخت عام طور پر ایک سال کے اندر پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ یہ تیزی سے بڑھتا ہے اور آسانی سے اُگایا جا سکتا ہے۔
2. ** #کیلا ( ):** کیلا کا پودا بھی تیزی سے بڑھتا ہے اور عام طور پر 12-18 مہینے میں پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔
3. ** #امرود ( ):** امرود کا درخت عام طور پر 2-3 سال کے اندر پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ یہ درخت بہت زیادہ دیکھ بھال کے بغیر بھی پھل دیتا ہے۔
4. ** #لیمن ( ):** لیمن کا درخت عام طور پر 1-2 سال کے اندر پھل دینا شروع کر دیتا ہے۔ یہ درخت آسانی سے اُگایا جا سکتا ہے اور کم دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔
5. ** #جامن (Java Plum or ):** جامن کا درخت 2-3 سال میں پھل دینے لگتا ہے اور اس کے پھل مزیدار اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔
6. ** #آم ( ):** آم کا درخت 3-4 سال میں پھل دینے لگتا ہے، خاص طور پر اگر اچھی دیکھ بھال کی جائے۔
یہ درخت نہ صرف جلدی پھل دیتے ہیں بلکہ ان کے پھل غذائیت سے بھرپور اور ذائقے دار بھی ہوتے ہیں۔ اگر آپ جلدی پھل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان درختوں کو لگانا بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔

آو مل کر #پاکستان کو #گرین کریں۔
#شجرکاری ゚

#بنوں

A detailed meeting was held with the CEOs of Taleem Foundation, Adventures and other respected Consultants from Islamaba...
11/07/2024

A detailed meeting was held with the CEOs of Taleem Foundation, Adventures and other respected Consultants from Islamabad where a detailed discussion was part of the meeting for the development of livelihood and other basic needs. While the request to start their programs in the district was an important topic. InshaAllah, positive steps will be seen in the coming periods.
Government of BalochistanGovernment of PakistanCommissioner, Quetta Division.Killaabdullah TimesNational Press Club District Killa Abdullah - R@highlight
Ghulam Giran

09/07/2024

بلوچستان کے لوکل عوام پنجاب میں بغیر شناخت کے داخل نہیں ہو سکتے اور پنجاب کے لوگ بلوچستان میں جعلی ڈمیسائل پر نوکریاں کر رہے ھیں

پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات جو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے ...
05/07/2024

پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات جو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں🌲🌳
اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا

اگر پرندوں کے گیت سننا چاہتے ہو !تو پنجرہ مت خریدو ۔۔ درخت لگاؤ ! 🙂
02/07/2024

اگر پرندوں کے گیت سننا چاہتے ہو !
تو پنجرہ مت خریدو ۔۔ درخت لگاؤ ! 🙂

💯🥀۔۔۔۔
02/07/2024

💯🥀
۔
۔
۔
۔














ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے سات...
24/06/2024

ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے ساتھ مل کر اس کو کھائیں
اس کا بھائی باہر گیا اور پکار کر کہا۔
اے لوگو!!
ہماری مدد کرو میرے بھائی کے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے۔
کچھ ہی دیر میں لوگوں کا ایک مجمع نکلا اور باقی لوگ کام میں لگے رہے جیسے انہوں نے کچھ نہ سنا ہو۔
وہ لوگ جو کہ آگ بجھانے میں مدد کو آئے تھے انہوں نے سیر ہوکر کھایا پیا۔
تو وہ شخص اپنے بھائی کی طرف تعجب سے دیکھ کر کہنے لگا :
یہ جو لوگ آئے تھے میں تو انہیں نہیں پہچانتا اور نہ میں نے پہلے ان کو دیکھا ہے پھر ہمارے دوست احباب کہاں ہیں؟
بھائی نے جواب دیا کہ یہ لوگ اپنے گھروں سے نکل کر ہمارے گھر میں لگی آگ بجھانے میں ہماری مدد کو آئے تھے ناں کہ دعوت میں۔اس لیے یہی لوگ مہمانی اور مہربانی کے مستحق ہیں.

"جس کو تکلیف کے وقت اپنے اردگرد نہ پاؤ اس کو دوست،بھائی،یا پڑوسی کا نام مت دو۔
اور جو تنگی کے وقت تیرا ساتھ دے وہی آپ کے حقیقی ہمدرد ہیں"

*اطلاع عام*🔥*اسلام علیکم**پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے بروز جمعہ 14 جون شام 5:0...
12/06/2024

*اطلاع عام*🔥
*اسلام علیکم*
*پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے بروز جمعہ 14 جون شام 5:00 بجے پر طوت اڈہ میں احتجاج ھوگی۔ آپ تمام کارکنوں،سینئر قیادت،اور ضلعی عہدیداروں کو مذکورہ احتجاج میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔شکریہ۔

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share