31/05/2026
#کوئٹہ عوامی یوتھ سوسائٹی کہ طرف سے تمام عالم اسلام کو عید الضحی 2026 کی خوشیاں مبارک ہو ہر سال کی طرح اس دفع پھر الحمداللہ عوامی یوتھ سوسائٹی کے طرف سے سینکڑوں مستحقین سفید پوش گھرانوں میں گوشت تقسیم کئے، اور ان تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے اس کار خیر میں تعاون کئے،اور عوامی یوتھ سوسائٹی کے ممبران اور ولنٹیرز کے شکر گزار ہے جن کی بدولت آج سینکڑوں مستحقین سفید پوش گھرانوں میں گوشت تقسیم ہوا، اور ہم امید کرتے ہے آگے بھی ہمارے ساتھ فلائی کاموں میں ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے اور خصوصاً مُسلم پینڈ شکریہ جن کے خصوصی کاوشوں سے اس سال عید قرباں ممکن ہوا ۔