Tree Plantation Movement AmeerWala - August 2022

Tree Plantation Movement AmeerWala - August 2022 یہ پیچ، امیروالا قائدآباد میں شجرکاری مہم کی تشہیر اور آگاہی کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا ساتھ دے کر اس مہم کو کامیاب کیجیے ۔ شکریہ

"درخت لگانے کا بہترین وقت آج سے 10 سال پہلے کا تھا۔ اب لگانے کا کیا فائدہ؟"اگر آپ بھی ایسا سوچتے ہیں، تو آپ کو اپنے ماضی...
11/07/2022

"درخت لگانے کا بہترین وقت آج سے 10 سال پہلے کا تھا۔ اب لگانے کا کیا فائدہ؟"
اگر آپ بھی ایسا سوچتے ہیں، تو آپ کو اپنے ماضی پر نگاہ دوڑانی چاہیئے!
کیونکہ آپ نے بہت سے ایسے کام یہ سوچ کر چھوڑ دیے ہیں کہ یہ کام مجھے پہلے کرنا چاہیے تھا اب وقت گزر گیا۔

ہم نے اس سوچ کو ختم کرنا ہے اور شروعات ایک درخت لگا کر کرنی ہے۔
کیا آپ امیروالا شجرکاری مہم - اگست 2022 کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟

Address

Ameerwala Parhyal
Quaidabad Colony

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tree Plantation Movement AmeerWala - August 2022 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share