Life Caring Team Pakistan

Directions

Life Caring Team Pakistan Khidmat-E-Khalq

11/05/2026
ویسے یہ شاہکار صرف اطلاعاً پیش کیا جا رہا ہے۔! ‏یوتھیے کل سارا دن بتاتے رہے کہ اس ویڈیو کا ترجمہ درست نہیں کیا گیا. تو ا...
22/04/2026

ویسے یہ شاہکار صرف اطلاعاً پیش کیا جا رہا ہے۔! ‏یوتھیے کل سارا دن بتاتے رہے کہ اس ویڈیو کا ترجمہ درست نہیں کیا گیا. تو اٹلی سے ایک دوست نے اس ویڈیو کا درست ترجمہ کرکے بھیجا ہے

‏سسرائیلی صحافی نے سوال کیا کہ!‏پاکستان نے عمران خان کو قید کیا ہوا ہے
اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟

‏میلانی نے جواب دیا کہ اگر اٹلی میں کوئی اپنے ملک سے غداری کرتا،
‏ملک کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کرتا،
‏عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکاتا،‏
اور ‏اپنی ہی فوج پر حملہ کرواتا تو اب تک پھانسی پر لٹک چکا ہوتا،
‏میں حیران ہوں کہ حکومت نے ابھی اس لٹکایا نہیں اور پاکستانی عوام بھی یہ مطالبہ لے کر سڑکوں پر نہیں نکلی۔‏

میں سلام پیش کرتی ہوں شہباز شریف کے حوصلے کو جو اس فتنے کو برداشت کررہا ہے شاید اسی حوصلے اور تدبر کی وجہ سے وہ دنیا کی لیڈ کررہا ہے۔‏

میلانی جی نے اپنی بات کے اختتام پر پنجابی کا بہت ہی پیارا جملا بھی بولا

مولا خوش رکھے تے جوڑیاں سلامت 🥰

SubhanAllah ❤
02/07/2025

SubhanAllah ❤

29/06/2025

Don't Think Negative | Qasim Ali Shah

29/06/2025

Dr.Israr Ahmed Talking About Imran Khan

Address

Qila Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Caring Team Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share