MEEM NOON AI

MEEM NOON AI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MEEM NOON AI, Non-Governmental Organization (NGO), Qaim pur, Qaimpur.

03/06/2026

اے آئی کی مدد سے ایپ تیار❗

MEEM NOON AI


ہر عمر کا شخص اے آئی سے فائدہ لے سکتا ہے۔ اس کے لئے آپ کو کسی ٹیکنیکل تعلیم کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ موبائل چلا سکتے ہیں تو...
03/06/2026

ہر عمر کا شخص اے آئی سے فائدہ لے سکتا ہے۔ اس کے لئے آپ کو کسی ٹیکنیکل تعلیم کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ موبائل چلا سکتے ہیں تو اے آئی سے فائدہ لے سکتے ہیں۔

آج ہی سیکھنا شروع کریں ۔

Meem Noon Ai
Rao Abdullah Nadeem

03/06/2026

✨ شہادتِ عثمانِ غنیؓ ✨

اسلام کے تیسرے خلیفہ، جامعِ قرآن، دامادِ رسول ﷺ حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی عظیم قربانیوں، حیا، سخاوت اور خدماتِ اسلام کو سلام۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی سیرتِ عثمانِ غنیؓ سے سیکھنے اور اپنی زندگی کو دینِ اسلام کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

📌 ڈیزائن: MEEM NOON GRAPHICS
📞 0305-5669626

ؓ ؓ #اسلام

31/05/2026

2nd Day
Bakra Eid Mubarak ❗

Rao Abdullah Nadeem
MEEM NOON GRAPHICS
03055669626



اے آئی کی مدد سے تیار کیے گئے میم نون گرافکس کے لوگوز اے ائی کی یہ اے آئی کی مدد سے تیار کی گئی ہے کاوش کتنی بہتر ہے کتن...
31/05/2026

اے آئی کی مدد سے تیار کیے گئے میم نون گرافکس کے لوگوز
اے ائی کی یہ اے آئی کی مدد سے تیار کی گئی ہے کاوش کتنی بہتر ہے کتنے پرسنٹ مزید بہتر ہونی چاہیے آپ اس کو کتنے سکور دیں گے ابھی کمنٹ کر کے ہمیں بتائیں۔

Prompt
Design a premium, timeless, and highly professional logo for "Meem Noon Graphics" using the Urdu letters "م" and "ن" as the core symbol. Create a clean calligraphic monogram that cleverly merges both letters into a single memorable mark. The logo must be minimal, scalable, balanced, and suitable for social media profiles, websites, print media, signage, branding materials, and watermarks. Avoid excessive complexity. Use strong geometric harmony with elegant Urdu calligraphy. The design should feel modern, creative, trustworthy, and suitable for a high-end graphic design agency. Ensure the logo remains recognizable in both color and black-and-white versions. Focus on simplicity, uniqueness, brand identity, and long-term usability.

آپ بھی قریب قریب آجاؤ نیچے کمنٹ سیکشن میں
26/05/2026

آپ بھی قریب قریب آجاؤ
نیچے کمنٹ سیکشن میں

دوستو،آج چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی نے بتایا کہ لیب میں موجود ان کے نئے اے آئی ماڈل نے ایک 80 سال پرانے ریاض...
23/05/2026

دوستو،
آج چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی نے بتایا کہ لیب میں موجود ان کے نئے اے آئی ماڈل نے ایک 80 سال پرانے ریاضی کے مسئلے کو کامیابی سے حل کردیا ہے۔ یہ مسئلہ بہت سادہ ہے: اگر آپ کسی سطح پر کچھ نقطے رکھیں، تو ان میں سے کتنے جوڑے بالکل ایک ہی فاصلے پر ہو سکتے ہیں؟ سب نے سوچا کہ سادہ گرِڈ (جیسے گراف پیپر پر خانے) سب سے بہترین ہے، لیکن اے آئی نے ایک نئی ترتیب نکالی جو گرِڈ سے کہیں بہتر ہے — یعنی بہت سے نقطے ایک ہی فاصلے پر رکھے جا سکتے ہیں۔

یہ صرف ریاضی کا مسئلہ نہیں، بلکہ ایک بڑا اشارہ ہےکہ اے آئی اب سائنس میں نئی راہیں نکال سکتا ہے۔ اس نے پہلے سے موجود گہرے علم کو بہت مہارت سے جوڑا اور ایک ایسا نتیجہ دیا جو 80 سال سے کوئی نہیں نکل پا رہا تھا۔ انسانوں نے اب اسے سمجھ کر سادہ زبان میں لکھا ہے تاکہ سب کو فائدہ ہو۔

اے آئی نے ثابت کیا کہ "سب سے بہترین" سمجھا جانے والا حل سب سے بہترین نہیں تھا، اور یہ کھول دیا کہ اب ہم کہیں زیادہ بہتر طریقے سوچ سکتے ہیں — چاہے وہ سائنس ہو، ٹیکنالوجی ہو، یا کسی بھی شعبے میں نئی ایجادات۔

وہ دن دور نہیں جب دنیا کے بڑھے مسائل جیسے کینسر، موسمیاتی تبدیلی سمیت ایسے مسائل جن کو حل کرنے کے لئے انسان بے شمار کوشش کررہے ہیں ان کو مکمل مختلف حل اے آئی نکال کردنیا کو حیران کردے جس کے بارے میں شاید کسی نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو۔

آپ بھی اے آئی کو سمجھنے اور سیکھنے کے لئے MEEM NOON AI کو فالو کریں۔

22/05/2026

گوگل I/O 2026 کے دس اہم اعلانات: جیمینی 3.5، جیمینی اسپارک، Docs Live، Daily Brief، Antigravity UI، Google Flow، AI Studio اور مزید — کیا مفت ہے، کیا نہیں۔

تفصیل 👇

Address

Qaim Pur
Qaimpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEEM NOON AI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share