Overseas Welfare Forum Qadirabad

Overseas Welfare Forum Qadirabad NGO

26/01/2023

السلام وعلیکم
علاقہ اور گردونواح کے ایسے معذور افراد جن کو آپ جانتے ھوں یا جو خود مستحق ھوں لیکن وھیل چئیر خریدنے کی استطاعت نہ رکھتے ھوں وہ انباکس میں رابطہ کریں ایک فلاحی پروگرام کے تحت ان سب کو وھیل چیئر فراھم کی جائیں گی انشاء اللہ
نوٹ۔۔۔ گورنمنٹ کا ایشو کردہ معذوری سرٹیفکیٹ لازمی ھو گا

الحمداللہاوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے تحت روشن قادرآباد کے اگلے فیز میں محلہ غوثیہ میں دارہ پیراں وکیل چوک سے لے کر ...
09/12/2022

الحمداللہ
اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے تحت روشن قادرآباد کے اگلے فیز میں محلہ غوثیہ میں دارہ پیراں وکیل چوک سے لے کر غوثیہ مسجد تک سٹریٹ لائٹس لگا دی گئی ھیں جس سے مین روڈ قادرآباد وکیل چوک دارہ پیراں والی مین روڈ بھی غوثیہ مسجد تک ساری سڑک کو بھی اس پراجیکٹ کے تحت روشن کر دیا گیا ھے
آئیے اوورسیز فورم کے ساتھ مل کر بدل دیں اس شہر بےمثال کے اندھیروں کو روشنی میں

الحمداللہاوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے تحت روشن قادرآباد کے اگلے فیز میں گرلز سکول سے لوکڑی مردان شاہ والے جنازہ گاہ ...
14/11/2022

الحمداللہ
اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے تحت روشن قادرآباد کے اگلے فیز میں گرلز سکول سے لوکڑی مردان شاہ والے جنازہ گاہ تک سٹریٹ لائٹس لگا دی گئی ھیں جس سے مین روڈ قادرآباد فیضانِ مدینہ سے وکیل چوک دارہ پیراں والی مین روڈ کے بعد مقبرہ چوک سے لے کے مردان شاہ جنازہ گاہ تک ساری سڑک کو بھی اس پراجیکٹ کے تحت روشن کر دیا گیا ھے نیز روٹین کی سٹریٹ لائٹس کے علاؤہ جنازہ کی صورت میں بھی سڑک روشن ملے گی اور جنازہ گاہ پہ لگائی جانے والی سولر لائٹ کی مدد سے بجلی کی عدم موجودگی میں بھی روشنی کی سہولت موجود ھو گی
آئیے اوورسیز فورم کے ساتھ مل کر بدل دیں اس شہر بےمثال کے اندھیروں کو روشنی میں
اوورسیز ویلفیئر فورم ٹیم قادرآباد

اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے ساؤتھ افریقہ سے فوکل پرسن اور کپتان کے سپاھی محمد حفیظ جٹ رھنما تحریک انصاف ساؤتھ افریق...
17/07/2022

اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے ساؤتھ افریقہ سے فوکل پرسن اور کپتان کے سپاھی محمد حفیظ جٹ رھنما تحریک انصاف ساؤتھ افریقہ کا تحریک انصاف کی فتح کا جشن منانے کا مثبت انداز
محمد حفیظ جٹ نے کپتان کے ویژن کو آگے بڑھاتے ھوئے اوورسیز فورم کے گرین قادرآباد پراجیکٹ کے لیے 20 حلقوں کے الیکشن کے حوالے سے 20 ھزار فنڈ کا اعلان کر دیا۔۔
انشاء اللہ چند دن میں پودے قادرآباد میں اوورسیز فورم کے پلیٹ فارم سے لگا دئیے جائیں گے
آئیے آج کل درخت لگانے کا ساون کا بہترین موسم ھے آپ لوگ بھی آگے بڑھیں ھم سے تعاون کریں تاکہ ھم سب مل کر بدل ڈالیں قادرآباد کو

قادراباد اوورسیز فورم اپنے ممبران کے تعاون سے سال 2021 میں لاکھوں روپے کی خطیر رقم قادراباد شہر میں روشن گرین اینڈ کلین ...
06/06/2022

قادراباد اوورسیز فورم اپنے ممبران کے تعاون سے سال 2021 میں لاکھوں روپے کی خطیر رقم قادراباد شہر میں روشن گرین اینڈ کلین قادراباد پراجیکٹ پر خرچ کر چکا ھے اس کے ساتھ غریب اور مستحق فوت شدگان کی خفیہ طریقہ سے کفن اور دفن کے لیے بھی مدر کر رھا ھے سال 2022 میں روشن گرین اور کلین قادراباد کے لیے بھی آپ کے تعاون سے ممبران تعلقات عامہ مہم شروع کرنے کا ارادہ ھے ھمارے فورم کے مختلف ممالک میں نامزد فوکل پرسن ہیں ان کے ساتھ آپ کا قریبی تعاون اور رابطہ قادراباد شہر کی تعمیر و ترقی میں ایک سنگ میل ثابت ھو گا انشا اللہ آپ سب کا feed back ھمارے لیے اس مشن کو آگے پڑھنے کے لئے بہت اھم ہیں اپنی تجاویز رھنمائی اوورسیز فورم قادراباد کی کامیابی ھو گی۔

اور تو کوئی نہیں میری وصیت لیکنایک دو پیڑ اگر میرے سرھانے لگ جائیںمرنے کے بعد تو سب کی خواھش ھوتی ھے کہ ان کی قبر پہ اور...
21/05/2022

اور تو کوئی نہیں میری وصیت لیکن
ایک دو پیڑ اگر میرے سرھانے لگ جائیں
مرنے کے بعد تو سب کی خواھش ھوتی ھے کہ ان کی قبر پہ اور کچھ ھو نہ ھو سبزہ ضرور ھو لیکن ھم جیتے جی کوشش کر رھے ھیں کہ اپنے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے جتنے ھو سکیں درخت لگا جائیں۔ الحمدللہ پچھلی برسات میں لگائے گئے ھمارے پودے اب درخت بننے کے مراحل میں ھیں جو آپ تصویروں میں دیکھ سکتے ھیں وہ سب پودے آپ سب کے ھیں۔ ان کی حفاظت اور دیکھ بھال کریں اور آئیے ھم سے تعاون کریں تاکہ ھم مل کے اپنے شہر کو سرسبز و سایہ دار بنا دیں
مھر شیراز عنایت
ارمغان اسلم مانی
محمد طاھر قادری
ٹیم اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد

الحمدللہ اس ماہِ مقدس میں آپ لوگوں کی دعاؤں سے دو عدد چار سو فٹ بور والے نلکے دو مختلف علاقوں میں لگوا دیے گئے ھیں تاکہ ...
11/05/2022

الحمدللہ اس ماہِ مقدس میں آپ لوگوں کی دعاؤں سے دو عدد چار سو فٹ بور والے نلکے دو مختلف علاقوں میں لگوا دیے گئے ھیں تاکہ ان لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر آ سکے۔۔۔ ایک جگہ تو پانی گہرائی میں ھونے کی وجہ سے بارہ فٹ لمبی نلکہ مشین لگانی پڑی کیونکہ وھاں نارمل مشین کام نہیں کرتی تھی اور زیادہ خرچہ کی وجہ سے اس ایریا میں لوگ لگوانے سے ھچکچاھٹ کا شکار تھے جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دور سے صاف پانی لانا پڑتا تھا یا وہ آلودہ پانی ھی پینے پہ مجبور تھے۔۔
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب کے صدقے اس حقیر کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین

آج محمد ارشد چٹھہ صاحب کے اپنے والدین کے ایصالِ ثواب کے لیے عطیہ کردہ مالی معاونت سے ھماری ٹیم نے جامع مسجد صدیق اکبر ال...
08/04/2022

آج محمد ارشد چٹھہ صاحب کے اپنے والدین کے ایصالِ ثواب کے لیے عطیہ کردہ مالی معاونت سے ھماری ٹیم نے جامع مسجد صدیق اکبر المعروف اڈے والی مسجد میں نیا دبیز جائے نماز کارپٹ بچھا دیے ھیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔آمین

اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے وفد کی پبلک ایڈ ٹرسٹ کی تقریب میں شرکت جس میں اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب مہمان خ...
03/04/2022

اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے وفد کی پبلک ایڈ ٹرسٹ کی تقریب میں شرکت جس میں اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب مہمان خصوصی تھے انھوں نے بعد میں مختلف تنظیموں کو ان کے فلاحی کاموں پہ تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دئیے ھمارا وفد تعریفی سند وصول کرتے ہوئے

الحمدللہ آج اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے ٹیم ممبر  مھر شیراز عنایت نمبردار اور ارمغان اسلم  نے حافظ باسط صاحب کی دعو...
16/03/2022

الحمدللہ آج اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے ٹیم ممبر مھر شیراز عنایت نمبردار اور ارمغان اسلم نے حافظ باسط صاحب کی دعوت پہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کابسلسلہ گرین قادرآباد ھمراہ چاچو اکبر علی جاوید چئیرمن صاحب وزٹ کیا
جہاں پہ شجر دوست شخصیت جناب پرنسپل محفوظ سالک صاحب نے خصوصی شفقت فرمائی اور اپنے قیمتی وقت میں سے کافی نہ صرف وقت دیا بلکہ گرین قادرآباد پراجیکٹ کے لیے ھمیں پودے گفٹ بھی کیے اور نہ صرف اس ضمن میں مفید مشوروں سے نوازا بلکہ آئندہ بھی تعاون کی یقین دھانی کروائی ۔
پرنسپل صاحب نے حقیقت میں میرے مادر علمی کو درختوں اور پھولوں کے ایک ایسے گلدستے میں بدل دیا ھے کہ ایک خوشگوار حیرت کا سامنا ھوتا ھے۔
اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کی ٹیم حافظ باسط صاحب اور پرنسپل محفوظ سالک صاحب کی شفقت بھری میزبانی پہ ان کی مشکور ھے

الحمدللہ اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے تحت فیز ٹو کا آغاز کردیا گیا ھے جس میں گرین قادرآباد میں گرلز سکول سمیت شہر می...
15/03/2022

الحمدللہ اوورسیز ویلفیئر فورم قادرآباد کے تحت فیز ٹو کا آغاز کردیا گیا ھے جس میں گرین قادرآباد میں گرلز سکول سمیت شہر میں نئے سایہ دار پودے بھی لگا دیے گئے ھیں
کلین قادرآباد پراجیکٹ سٹارٹ کرنے کے لیے آزمائشی ڈرم ویگن اسٹینڈ کے سامنے انسٹال کروا دیا گیا ھے سب احباب سے گزارش ھے کہ اس کو وزٹ کر کے اپنی تجاویز سے ضرور آگاہ کریں
ھم ھر وقت آپ لوگوں کے درمیان ھیں اور سب احباب کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ھیں اور ھمیشہ آپ لوگوں کی اخلاقی سپورٹ اور مالی تعاون کے خواہاں ھیں
کیونکہ یہ شہر ھم سب کا ھے تو آئیے اس خواب کو سب مل کے حقیقت میں بدل دیں
مھر شیراز عنایت
ارمغان اسلم
محمد طاھر قادری
اوررسیز ویلفیئر فورم ٹیم قادرآباد

اوورسیز ویلفیئر فورم قادر آباد ضلع منڈی بہاوالدین کا اپنی آپ کے تحت روشن قادر آباد کا نماہشی سولر لاہٹس پول کی سکول والے...
24/02/2022

اوورسیز ویلفیئر فورم قادر آباد ضلع منڈی بہاوالدین کا اپنی آپ کے تحت روشن قادر آباد کا نماہشی سولر لاہٹس پول کی سکول والے قبرستان میں تنصیب۔اس پول کے لیے مالی تعاون حافظ مفتی عبد الرسول فوکل پرسن لندن اوورسیز فورم قادر آباد اور جناب طارق طور برادرن نے فرمایا۔سولر سڑیٹ پول لاہٹس کی فراہمی و تعاون کے لیے چودھری رؤف چوھان سالار ھاہٹس قادر آباد کا شکریہ۔

Address

Qadirabad
50460

Telephone

+923455752788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas Welfare Forum Qadirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share