Bandial Welfare Foundation

Bandial Welfare Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bandial Welfare Foundation, Bandyal, Punjab, punjab.

02/03/2026

Malik Muhammaf Rizwan sb, owner Al-Noor Optical ,
Donate Rs.15000 to Bakht Elahi Eye Hospital.

23/02/2026
BANDIAL FOUNDATION
18/02/2026

BANDIAL FOUNDATION

ومما رزقنٰھم ینفقون۔       القرآن  اور جو کچھ  ھم نے انکو دیا ھے اس میں سے وہ خرچ کرتے ھیں۔
18/02/2026

ومما رزقنٰھم ینفقون۔ القرآن
اور جو کچھ ھم نے انکو دیا ھے اس میں سے وہ خرچ کرتے ھیں۔

30/12/2025

ملک غلام رسول بلوچ، سکنہ آدھی کوٹ ضلع خوشاب، نے مورخہ 27 دسمبر 2025ء کو اپنی آنکھوں کا کامیاب آپریشن بختُ الٰہی فری لیزر آئی ہسپتال بندیال سے کروایا۔
آپریشن کی مکمل کامیابی، ہسپتال کے شاندار انتظامات، اور عملے کے خوش اخلاق رویّے نے انہیں اتنا مطمئن اور خوش کیا کہ وہ دوبارہ شکریہ ادا کرنے کے لئے ہسپتال تشریف لائے اور اپنی خوشی کے اظہار کے طور پر مٹھائی بھی پیش کی۔
صرف یہی نہیں، بلکہ اُنہوں نے اپنے اعتماد اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بختُ الٰہی ہسپتال کے مستقل ماہانہ ممبر بننے کا فیصلہ بھی کیا، جو اُن کے دل کی گہرائیوں سے نکلنے والا خلوص اور تعاون کا ثبوت ہے۔
اس موقع پر اُن کی ملاقات بانی ہسپتال جناب محمد اکرم بندیال صاحب سے بھی ہوئی۔ جناب اکرم بندیال نے اس ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ یہ عمل اس بات کی روشن دلیل ہے کہ
“بختُ الٰہی فری آئی ہسپتال واقعی مخیر حضرات کے عطیات اور ممبرز کی عملی معاونت سے خدمتِ خلق کی راہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور عوام کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے۔”
دعا:
اللّٰہ تعالیٰ تمام مخیر حضرات، مستقل ممبرز، اور دل سے تعاون کرنے والوں کو اپنی بارگاہِ بےنیاز سے بے حساب اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
ان کے رزق، صحت، عزت اور اولاد میں بابرکت اضافہ ہو،
اور یہ نیکی کا سلسلہ ہمیشہ بڑھتا رہے، مہکتا رہے، اور خلقِ خدا کے لیے نور اور سہارا بنتا رہے۔
آمین ثم آمین۔

Address

Bandyal, Punjab
Punjab

Telephone

+923009601090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandial Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bandial Welfare Foundation:

Share