30/03/2026
الحمدللہ 🤍
شہبازپورین ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریب ۔
اس موقع پر گورنمنٹ گرلز ایلیمینٹری کے مستحق طلبا و طالبات کے لیے اسٹیشنری اور کاپیوں کا تحفہ شہبازپورین ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک شکیل سلطان حاجی سلیم صاحب نے سکول انتظامیہ کے حوالے کیا.
یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے، مگر یقین ہے کہ یہ بچوں کی تعلیم کے سفر میں آسانی کا سبب بنے گی۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید ایسے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان بچوں کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ آمین