20/08/2026
چوز ہیپینس فاؤنڈیشن کی جانب سے سرسبز تحصیل پنڈ دادن خان مہم 2026 کے تحت دارارقم کالج، پنڈ دادن خان میں مختلف اقسام کے پھولدار اور سایہ دار پودے لگائے گئے۔
اس شجرکاری کا مقصد تعلیمی ادارے کو مزید خوبصورت، سرسبز اور ماحول دوست بنانا ہے تاکہ طلبہ کو صاف، صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔
🌱 آج کا پودا، کل کی ٹھنڈی چھاؤں۔
آئیں! مل کر اپنی تحصیل کو سرسبز بنائیں۔