09/08/2025
اظہارِ تشکر و مبارکباد 🙏🎉
عوامی خدمت گار تنظیم پھگوڑ A K T phagora عوامی خدمت گار تنظیم پھگوڑہ کے صدر جناب نصیب اللہ مدیاخیل کے شادی کے سلسلے میں عوامی خدمت گار تنظیم کے ارکان کیلئے ایک پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں تنظیم کے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ معززین علاقہ نے شرکت کی
سب نے اسے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
آخر میں سب نے عزم کیا کہ اپنی دنیاوی کاموں کے ساتھ ساتھ خدمت انسانیت کے لیے بھی کام کریں گے
ایک مرتبہ پھر نصیب اللہ مدیاخیل کو شادی مبارک ۔
عوامی خدمت گار تنظیم پھگوڑ ۔