28/07/2026
آج ریگی ماڈل ٹاون زون 1 2 5 متاثرین ایسوسی ایشن کے صدر نصرللہ جان وزیرنائب صدر پروفیسر روح للہ صاحب اور جنرل سیکرٹری ہارون کمال کی ڈائیرکٹر ریگی ماڈل ٹاون شمس صاحب اور ڈائیرکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ برکت صاحب سے ملاقات ہوئی ملاقات میں زون 1 سیکٹر A2 اور سیکٹر A3 میں قبضہ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی
زون 1 سیکٹر A2 اور A3 کے تمام ان پلاٹ مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے جو زون 1 A2 اور A3 میں گھر بنانے کے خواہش مند حضرات ہے وہ پوزشن کی لیے ریگی ماڈل ٹاون کے زون 4 آفس میں اپلائی کرے پلاٹ پوزشن کاروائی مکمل ہونے کے بعد ان کو پلاٹ ڈیمارکیشن کر دی جائیگی اور وہ اپنا گھر بنانا شروع کرسکینگے