23/03/2026
ممتاز شخصیت حاجی محمد رفیق ولد حاجی غلام سرور مرحوم قوم کمرخیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
مرحوم کا نماز جنازہ شام 7 بجے شین درنگ عجب تالاب قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔