Prime Youth Parliament

Prime Youth Parliament Empowering Young Leaders
Creating a Network of Young Leaders
Building Confidence
National Development

Prime Youth Parliament Pakistan has officially opened "Youth MPA Membership" across Pakistan .Youth MPA representatives ...
14/07/2026

Prime Youth Parliament Pakistan has officially opened "Youth MPA Membership" across Pakistan .Youth MPA representatives from each constituency.

This is more than a title . it's a platform to lead, represent, and create impact.
As a "Youth MPA, you will:Represent your constituency at a national forumParticipate in policy debates and resolutionsBuild leadership and public speaking skillsConnect with passionate youth nationwideStrengthen your civic profile

"Registrations are now open"
For information please click on WhatsApp


29/06/2026
پی وائی پی نئے ممبرز کی رجسٹریشن کا آغاز جلد کیا جائے گا۔ چئیرمین جاسم خان آفریدی
25/06/2026

پی وائی پی نئے ممبرز کی رجسٹریشن کا آغاز جلد کیا جائے گا۔ چئیرمین جاسم خان آفریدی

دی بریلینٹ کالج پشاور اور پرائم یوتھ پارلیمنٹ کا میٹرک سے فارغ طلباء کے لئے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد جس میں ٹاپر سٹوڈنٹس کو ...
25/06/2026

دی بریلینٹ کالج پشاور اور پرائم یوتھ پارلیمنٹ کا میٹرک سے فارغ طلباء کے لئے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد جس میں ٹاپر سٹوڈنٹس کو فری ایف ایس سی تعلیم کے لئے منتخب کیا جائے گا۔ ٹیسٹ 9 جولائی کو دی بریلینٹ کالج پشاور میں منعقد ہوگا ٹیسٹ کے لئے دئیے گئے کنٹیکٹ نمبر پر رابطہ کریں
0912609598
03116000829

21/06/2026

پرائم یوتھ پارلیمنٹ عنقریب دوسرے سیشن کا اعلان کریگی۔۔ نئے پروگرامز ترتیب دینگے

پرائم یوتھ پارلیمنٹ وفد کی ہوم اینڈ ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس میں شرکت ۔وفد میں یوتھ پارلیمنٹ کے سیکریٹری جنرل عی...
28/02/2026

پرائم یوتھ پارلیمنٹ وفد کی ہوم اینڈ ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے اجلاس میں شرکت ۔وفد میں یوتھ پارلیمنٹ کے سیکریٹری جنرل عیسی خان اورکزئی، آئی ٹی یوتھ منسٹر شہزاد علی اور جمیل خان مہمند شامل تھے پرائم یوتھ پارلیمنٹ وفد نے پارلیمنٹ کے جاری پروگرامز پر تفصیلی بریفنگ دی

سیش کے بعد شرکاء کو سرٹیفیکیٹس دی جارہی ہے ۔
14/02/2026

سیش کے بعد شرکاء کو سرٹیفیکیٹس دی جارہی ہے ۔

پرائم یوتھ پارلیمنٹ نے شوال انسٹیٹیوٹ پشاور اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی خیبر پختونخوا کے تعاون سے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹ...
14/02/2026

پرائم یوتھ پارلیمنٹ نے شوال انسٹیٹیوٹ پشاور اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی خیبر پختونخوا کے تعاون سے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا جس میں طلباء کو ہنگامی صورتحال اور ایمرجنسی میں ابتدائی طبی امداد۔سی پی آر کی سیشن دی گیا سیشن کے آخر میں شرکاء کو سرٹیفیکیٹس بھی دی گئی۔

14/02/2026

FirstAid Practical Training

مفت فرسٹ ایڈ پرائم یوتھ پارلیمنٹ نے شوال انسٹیٹیوٹ پشاور اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی خیبر پختونخوا کے تعاون سے ایک رو...
10/02/2026

مفت فرسٹ ایڈ
پرائم یوتھ پارلیمنٹ نے شوال انسٹیٹیوٹ پشاور اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی خیبر پختونخوا کے تعاون سے ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے جس میں خواہشمند طلباء اپلائی کر سکتے ہیں اس ٹریننگ میں شرکت کے لئے فارم پر کرنا لازمی ہے جس میں شارٹ لسٹڈ طلباء و طالبات کو ٹریننگ اور سرٹیفیکیٹ دی جائیگی ۔
ٹریننگ شوال انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی دلہ زاک روڈپشاور میں منعقد ہوگا ،
ٹریننگ کیلئےاپلائی اور دیگر معلومات کے لئے شہزاد علی یوتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی منسٹر کے ساتھ رابطہ کریں
فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 11 فروری بروز بدھ دن 12 بجے

شہزاد علی وٹس ایپ نمبر
+92 315 0955657

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Youth Parliament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share