TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن

TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن, Nonprofit Organization, Office # 1, First Floor, Janan Plaza, Main Gulbahar Road, Peshawar.
(912)

A registered non-profit charity organization in KP Province of Pakistan, founded in 2015 by renowned social workers from Peshawar, led by Abdul Majid Qureshi (Pride of Performance), dedicated to supporting needy families and individuals in various ways. TARS Foundation® is a most trusted and successful non-governmental, non-profit and non-political charity organization registered in KPK province o

f Pakistan under KPK Charity Commission Act 2019, the Societies Act XXI 1860 and Social Welfare Ordinance XLVI 1961, working since 2015 to provide Timely Aid and Relief Support (TARS) to the needy people within KPK Province, mainly in Peshawar and connected areas. Founded by a local patron – Abdul Majid Qureshi and then joined by other volunteers determined to make a difference, the foundation has since then supported thousands of families and many other individuals. All of the work is totally supported by donations that common people from across the world offer in the various form including cash, food, clothing, shelter, medicines, sponsorship, adoption, education and volunteering. Following are the major sectors/causes in which TARS Foundation provides support to the needy people:

1) Daily Meal & Monthly Ration Distribution
2) Monthly Orphans Families Support
3) Patients Support
4) Monthly Disabled People Support
5) Monthly Elderly People Support
6) Homeless People Support
7) Monthly Poor Families Support
8) Orphan Girls' Wedding Support
9) Clothes for Needy People
10) Education & Skills Development
11) Business initiative for self-reliance
12) Water Projects
13) Cleanliness & Awareness Campaigns
14) Masajid Construction Support
15) Animals Sacrifices/Qurbani

Further information about our charitable work can be found in our website:
www.tarsfoundation.org.pk

18/05/2026
16/05/2026

"قربانی برائے مستحقین" کے جانوروں کی دن رات رکھوالی کیسے کی جاتی ہے ملاحظہ فرمائیں پچھلے سال 2025 کی اس ویڈیو میں۔

اِن شاء اللہ! اس سال بھی ترس فاؤنڈیشن محدود سطح پر بیرون ممالک میں مقیم ہمارے مستقل ڈونرز کی جانب سے "اجتماعی قربانی برائے مستحقین" کا اہتمام کرنے جارہی ہے جس سے حاصل ہونے والا گوشت ترس فاؤنڈیشن کے پاس رجسٹرڈ مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جائیگا۔

اجتماعی قربانی پروگرام میں شامل ہمارے تمام ڈونرز کو بذریعہ واٹس ایپ ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں اُنکی قربانی کے حوالے سے باقاعدہ اپڈیٹ رکھا جاتا ہے۔

اجتماعی قربانی کے حوالے سے مزید معلومات ہماری ویب سائیٹ کے درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں:
https://www.tarsfoundation.org.pk/Animal-Sacrifices-Qurbani
------------------------------------------------------
ترس فاؤنڈیشن اور ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation
YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation
Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation
Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation
LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation
TikTok: www.tiktok.com/

بصارت سے محروم طلباء کے لئے ٹھنڈے پانی کا تحفہ !الحمدللہ، بصارت سے محروم بچوں کے لئے قائم سرکاری سکول میں نیا الیکٹریک و...
14/05/2026

بصارت سے محروم طلباء کے لئے ٹھنڈے پانی کا تحفہ !

الحمدللہ، بصارت سے محروم بچوں کے لئے قائم سرکاری سکول میں نیا الیکٹریک واٹر کولر بمعہ واٹر فلٹر نصب، جس سے اس سکول میں 100 سے زائد طلباء سمیت سٹاف و دیگر لوگ گرمی کے موسم میں صاف اور ٹھنڈے پینے کے پانی سے مستفید ہو سکیں گے۔

شکریہ امریکہ سے ایک بہن کا جنہوں نے اپنے والد مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے یہ واٹر کولر سپانسر کیا۔ اللہ پاک اُس بہن کا اخلاص قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

ترس فاؤنڈیشن ہر سال گرمیوں کے موسم میں مختلف عوامی مقامات جیسے مساجد، مدارس، ہسپتالوں، یتیم خانوں، اسکولز اور بازاروں و فٹ پاتھس پر الیکٹرک واٹر کولرز نصب کرتی ہے۔ یہ فلاحی کام ترس فاؤنڈیشن سے وابستہ مخیر حضرات کے قیمتی عطیات کی بدولت ممکن ہوتا ہے، تاکہ گرمی کی شدت میں عوام الناس کو صاف اور ٹھنڈا پانی میسر آ سکے۔

ہم اندرون و بیرون ممالک سے اپنے اُن تمام مخیر خواتین و حضرات کے مشکور ہیں جو ترس فاؤنڈیشن کے مختلف فلاحی کاموں کے لئے اپنی عطیات صدقات زکواۃ خیرات کی رقوم باقاعدگی سے بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کا اخلاص اور ترس فاؤنڈیشن کی فی سبیل للہ خدمات قبول فرمائے۔ آمین۔
----------------------------------------------------------------
ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہم سے جُڑے رہیں:
Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation
YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation
Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation
Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation
LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation
TikTok: www.tiktok.com/

ایک قربانی، کئی خوشیاں، بے شمار ثواب!یہ پچھلے سال قربانی کے بکروں کی رجسٹرڈ بیواؤں و یتیم اور مریض خاندانوں میں تقسیم کی...
13/05/2026

ایک قربانی، کئی خوشیاں، بے شمار ثواب!

یہ پچھلے سال قربانی کے بکروں کی رجسٹرڈ بیواؤں و یتیم اور مریض خاندانوں میں تقسیم کی تصاویر ہیں۔

ان شاء اللہ، اس سال بھی ترس فاؤنڈیشن عید الاضحیٰ کے موقع پر رجسٹرڈ مستحق بیواؤں و یتیم خاندانوں اور مریض خاندانوں میں عید سے دو تا تین دن پہلے قربانی کے بکرے تقسیم کرے گی، تاکہ:

1۔ ہمارے بچوں کی طرح ان مستحق خاندانوں کے بچے بھی قربانی کے جانوروں کے ساتھ خوشیاں منا سکیں، کھیل سکیں اور عید کی خوشیوں میں بھرپور شریک ہو سکیں۔

2۔ یہ خاندان عید کے دن ترس فاؤنڈیشن کے معزز ڈونرز کی جانب سے سنتِ ابراہیمی ادا کر سکیں۔

3۔ قربانی کے بکرے کا مکمل گوشت انہی خاندانوں کے اپنے استعمال میں آئے، تاکہ انہیں وافر مقدار میں گوشت میسر ہو — خصوصاً ایسے حالات میں جب شدید مہنگائی کے باعث یہ خاندان سال بھر گوشت خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔

ترس فاؤنڈیشن کی اجتماعی قربانی برائے مستحقین کے تحت بڑے جانور (بیل وغیرہ) فاؤنڈیشن خود قربان کرکے گوشت کے پیکٹس مستحق خاندانوں میں تقسیم کرتی ہے، جبکہ بکرے متعلقہ ڈونرز کی اجازت سے مستحق خاندانوں کو عید سے دو یا تین دن پہلے بطور تحفہ دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ خود اپنے گھروں میں قربانی کی سعادت حاصل کر سکیں۔ بعد ازاں، ترس فاؤنڈیشن کی ٹیم ان خاندانوں سے عید کے دن بکروں کی قربانی کی تصاویر اور ویڈیوز بطور ثبوت حاصل کرتی ہے تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ قربانی سنتِ ابراہیمی کے مطابق واقعی ادا کر دی گئی تھی۔ اور وہ تصاویر اور ویڈیوز متعلقہ ڈونرز کے ساتھ واٹس ایپ میں بھی شیئر کر دی جاتی ہیں۔

اجتماعی قربانی کے حوالے سے مزید معلومات ہماری ویب سائیٹ کے درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں:
https://www.tarsfoundation.org.pk/Animal-Sacrifices-Qurbani
------------------------------------------------------
ترس فاؤنڈیشن اور ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation
YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation
Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation
Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation
LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation
TikTok: www.tiktok.com/

12/05/2026

یہ پچھلے سال 2025 کے اجتماعی قربانی کے لئے لائے گئے جانوروں کی ویڈیو ہے۔
اِن شاء اللہ! اس سال بھی ترس فاؤنڈیشن محدود سطح پر بیرون ممالک میں مقیم ہمارے مستقل ڈونرز کی جانب سے "اجتماعی قربانی برائے مستحقین" کا اہتمام کرنے جارہی ہے جس سے حاصل ہونے والا گوشت ترس فاؤنڈیشن کے پاس رجسٹرڈ مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جائیگا۔

اجتماعی قربانی پروگرام میں شامل ہمارے تمام ڈونرز کو بذریعہ واٹس ایپ ویڈیوز اور تصاویر کی شکل میں اُنکی قربانی کے حوالے سے باقاعدہ اپڈیٹ رکھا جاتا ہے۔

اجتماعی قربانی کے حوالے سے مزید معلومات ہماری ویب سائیٹ کے درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں:
https://www.tarsfoundation.org.pk/Animal-Sacrifices-Qurbani
------------------------------------------------------
ترس فاؤنڈیشن اور ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation
YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation
Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation
Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation
LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation
TikTok: www.tiktok.com/

الحمدللہ، ایک اور مسجد و مدرسہ میں نیا الیکٹریک واٹر کولر بمعہ واٹر فلٹر نصب، جس سے نمازیوں سمیت قرآن پاک سیکھنے آنے وال...
11/05/2026

الحمدللہ، ایک اور مسجد و مدرسہ میں نیا الیکٹریک واٹر کولر بمعہ واٹر فلٹر نصب، جس سے نمازیوں سمیت قرآن پاک سیکھنے آنے والے درجنوں بچے صاف اور ٹھنڈے پینے کے پانی سے مستفید ہو سکیں گے۔

شکریہ امریکہ سے ایک بہن کا جنہوں نے اپنی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے یہ واٹر کولر سپانسر کیا۔ اللہ پاک اُس بہن کا اخلاص قبول فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

ترس فاؤنڈیشن ہر سال گرمیوں کے موسم میں مختلف عوامی مقامات جیسے مساجد، مدارس، ہسپتالوں، یتیم خانوں، اسکولز اور بازاروں و فٹ پاتھس پر الیکٹرک واٹر کولرز نصب کرتی ہے۔ یہ فلاحی کام ترس فاؤنڈیشن سے وابستہ مخیر حضرات کے قیمتی عطیات کی بدولت ممکن ہوتا ہے، تاکہ گرمی کی شدت میں عوام الناس کو صاف اور ٹھنڈا پانی میسر آ سکے۔

ہم اندرون و بیرون ممالک سے اپنے اُن تمام مخیر خواتین و حضرات کے مشکور ہیں جو ترس فاؤنڈیشن کے مختلف فلاحی کاموں کے لئے اپنی عطیات صدقات زکواۃ خیرات کی رقوم باقاعدگی سے بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کا اخلاص اور ترس فاؤنڈیشن کی فی سبیل للہ خدمات قبول فرمائے۔ آمین۔
----------------------------------------------------------------
ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہم سے جُڑے رہیں:
Facebook: TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن

الحمدُللہ,ماہانہ راشن پیکجز برائے مئی 2026 رجسٹرڈ مستحق خاندانوں میں تقسیم کر دیئے گئے ہیں جن میں زیادہ تر بیوہ و یتیم خ...
10/05/2026

الحمدُللہ,ماہانہ راشن پیکجز برائے مئی 2026 رجسٹرڈ مستحق خاندانوں میں تقسیم کر دیئے گئے ہیں جن میں زیادہ تر بیوہ و یتیم خاندان شامل ہیں۔ چند ایک تصاویر ریکارڈ مقصد کے لئے اپلوڈ کی گئی ہیں۔

ترس فاؤنڈیشن کے مختلف فلاحی کاموں میں ایک کام مستحق خاندانوں بشمول بیواؤں یتیموں، معذوروں، مستقل مریضوں اور دیگر کم آمدنی والے مستحق خاندانوں میں ماہانہ راشن پیکجز تقسیم کرنا بھی شامل ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے یہ تمام خاندان ترس فاؤنڈیشن کی جانب سے ویریفائیڈ ہیں۔

شکریہ اُن ڈونرز کا جنکے عطیات اس کارِ خیر میں استعمال کئے گئے۔ اللہ پاک اُنکا اخلاص قبول فرمائے۔ آمین۔

ہم اندرون و بیرون ممالک سے اپنے اُن تمام مخیر خواتین و حضرات کے مشکور ہیں جو ترس فاؤنڈیشن کے مختلف فلاحی کاموں کے لئے اپنی عطیات صدقات زکواۃ خیرات کی رقوم باقاعدگی سے بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کا اخلاص اور ترس فاؤنڈیشن کی فی سبیل للہ خدمات قبول فرمائے۔ آمین۔
----------------------------------------------------------------
ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہم سے جُڑے رہیں:
Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation
YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation
Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation
Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation
LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation
TikTok: www.tiktok.com/

09/05/2026

🌞 گرمیوں کا موسم شروع — مزید 4 الیکٹرک واٹر کولرز بمعہ واٹر فلٹرز عوامی مقامات پر نصب کرنے کے لیے تیار! 💧

الحمدُللہ! ترس فاؤنڈیشن کے مختلف فلاحی کاموں میں ایک کام عوامی مقامات، بشمول بازاروں، فٹ پاتھس، مساجد، مدارس، ہسپتالوں، یتیم خانوں، سکولوں اور تھانوں میں الیکٹرک واٹر کولرز بمعہ واٹر فلٹرز نصب کرنا بھی شامل ہے، جسکا مقصد یہ ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں عوام الناس کو صاف، ٹھنڈا اور محفوظ پینے کا پانی بآسانی میسر آ سکے۔

ہم اندرون و بیرون ملک سے اپنے اُن تمام مخیر خواتین و حضرات کے بے حد مشکور ہیں جو ہمارے مختلف فلاحی کاموں کے لئے اپنے عطیات بشمول صدقات، زکواۃ، خیرات ترس فاؤنڈیشن کو بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک آپ سب کا اخلاص اور ترس فاؤنڈیشن کی فی سبیل اللہ خدمات قبول فرمائے۔ آمین۔
------------------------------------------------------
ترس فاؤنڈیشن اور ہمارے مختلف فلاحی منصوبوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے:
www.tarsfoundation.org.pk

عطیات بھیجنے اور ہمارے مشن کا حصہ بننے کے لیے وزٹ کریں:
www.tarsfoundation.org.pk/Donate-Now

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
Facebook: www.facebook.com/TarsFoundation
YouTube: www.youtube.com/TarsFoundation
Twitter: www.twitter.com/TarsFoundation
Instagram: www.instagram.com/TarsFoundation
LinkedIn: www.linkedin.com/company/TarsFoundation
TikTok: www.tiktok.com/

Address

Office # 1, First Floor, Janan Plaza, Main Gulbahar Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00

Telephone

+92912606054

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TARS Foundation ترس فاؤنڈیشن:

Share