SHAN KHEL Welfare organization

SHAN KHEL Welfare organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHAN KHEL Welfare organization, Non-Governmental Organization (NGO), Peshawar.

:"شان خیل گاؤں میں آج خوشیوں کا سماں ہے،ہر طرف مسکراہٹیں اور محبت کے رنگ ہیں۔یہ خوبصورت رشتہ دو دلوں کو جوڑ رہا ہے،اللہ ...
12/04/2026

:
"شان خیل گاؤں میں آج خوشیوں کا سماں ہے،
ہر طرف مسکراہٹیں اور محبت کے رنگ ہیں۔
یہ خوبصورت رشتہ دو دلوں کو جوڑ رہا ہے،
اللہ اس جوڑی کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔
سب کو اس مبارک موقع پر بہت بہت مبارک ہو!"

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  انتہائی افسوسناک خبر:گاؤں شان خیل کے کسان کونسلر لیاقت راہی کی ماں بقضاء الٰ...
06/11/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوسناک خبر:

گاؤں شان خیل کے کسان کونسلر لیاقت راہی کی ماں بقضاء الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نماز جنازہ کل بروز جمعہ 11:00 ڈنگو قبرستان میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

29/10/2025

آج شان خیل گاؤں میں اپنے محترم بزرگ *اطلس خان* صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
شان خیل کی جانب سے انہیں عمرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

07/09/2025

توبه اور استغفار کا ورد زیاده سے زیاده کریں۔ گھر والوں کو بھی تاکید کریں نفل اور استغفار کی

اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ

اے اللہ ! اس چاند کو امن،
ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرما، (اے چاند) میرااورتیرا رب اللہ ہے۔

06/09/2025

الحمدللہ آج کا بابرکت دن، ولادتِ رسولِ رحمت ﷺ کا دن ہے۔
آئیے اس موقع پر اپنی زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔

🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِزلزلہ 😔
04/09/2025

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

زلزلہ 😔

04/09/2025

نن د جهان تر ټولو قېمتي ورځ ده د جناب حضرت
مُحَمَّد ﷺ
د زېږېدون ورځ
جمعہ شپہ

27/08/2025

دین کا مطلب: فرمانبرداری، اطاعت اور زندگی کے تمام شعبوں کو اللہ کے حکم کے مطابق ڈھالنا۔ • اسلام کے پانچ بنیادی ستون: 1. کلمہ شہادت (ایمان) 2. نماز 3. روزہ 4. زکوٰۃ 5. حج

آج ان تین نوجوانوں نے بغیر کسی لالچ کی  ڈنگو قبرستان کی نالے کی صفائی کی ۔جب بارش ہوتی تو پورا بارش کی پانی قبروں میں جا...
26/08/2025

آج ان تین نوجوانوں نے بغیر کسی لالچ کی ڈنگو قبرستان کی نالے کی صفائی کی ۔جب بارش ہوتی تو پورا بارش کی پانی قبروں میں جاتی ۔اللہ پاک ان کے اس نیک کام کو قبول فرمائے ۔امین

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAN KHEL Welfare organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share