AlBazi Educational services

AlBazi Educational services ہر قسم ایڈیٹنگ اور تعلیمی سرگرمیوں کا واحدمرکز ✒️

*🎓 Saudi Arabia Fully Funded Scholarships for Pakistani Students!**📚 Complete Details :*📍 Country: Saudi Arabia🎯 Type: F...
04/06/2025

*🎓 Saudi Arabia Fully Funded Scholarships for Pakistani Students!*

*📚 Complete Details :*

📍 Country: Saudi Arabia
🎯 Type: Fully Funded Government Scholarships
🎓 Level: Bachelor’s, Master’s & PhD Programs
🗣️ IELTS/TOEFL: Not Required
👨‍🎓 Eligibility: Pakistani students from any province

*📦 What the Scholarship Covers:*

100% Tuition Fee

Free Hostel & Accommodation

Monthly Stipend

Free Medical

Return Air Ticket

Visa Assistance

Access to top Saudi universities like King Saud University, Imam Muhammad bin Saud University, etc.

*📌 Why Choose Me for Application Assistance?*

✅ Complete Process Handling
✅ Strong SOP & Document Preparation
✅ Updates & Guidance till Final Admission
✅ Proven Experience & Trusted by Hundreds
✅ Affordable Service Charges

*📞 Apply krwana hai to contact karein:*
*📲 03140852326*

⏳ Limited Time Opportunity – Apply Now Before Deadline Ends!

🌟 *سعودی عرب میں اسکالرشپ کے شوقین طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری!* 🌟وزارتِ تعلیم سعودی عرب نے داخلے کا طریقہ کار مزید آسان، جد...
25/05/2025

🌟 *سعودی عرب میں اسکالرشپ کے شوقین طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری!* 🌟
وزارتِ تعلیم سعودی عرب نے داخلے کا طریقہ کار مزید آسان، جدید اور معیاری بنا دیا ہے!
✨ اس بار اپلائی کرنے کا نیا طریقہ:
✅ صرف 3 یونیورسٹیز منتخب کی جا سکتی ہیں
✅ ہر یونیورسٹی میں 3 مختلف پروگرامز / شعبہ جات کا انتخاب ممکن ہے
🎓 *دستیاب پروگرامز:*
1️⃣ عربی ڈپلومہ
2️⃣ بیچلر (Graduation)
3️⃣ ماسٹرز (MPhil)
4️⃣ پی ایچ ڈی (PhD)
📋 *درخواست کے لیے درکار دستاویزات:*
1. پاسپورٹ سائز تصویر
2. پاسپورٹ + شناختی کارڈ
3. تمام تعلیمی اسناد و رزلٹ کارڈ (عربی ترجمہ کے ساتھ)
4. پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ (عربی ترجمہ کے ساتھ)
5. میڈیکل سرٹیفکیٹ (عربی ترجمہ کے ساتھ)
6. ایک تزکیہ / سفارش نامہ (اختیاری - عربی ترجمہ کے ساتھ)
7. عربی زبان میں سوانح حیات (CV)
8. حفظِ قرآن کا سرٹیفکیٹ (اختیاری)
9. عربی لینگویج سرٹیفکیٹ (اختیاری)
10. انگلش لینگویج سرٹیفکیٹ (اختیاری)
✳️ *اِطمینان رکھیں!*
دستاویزات کے مستند عربی ترجمے، CV کی تیاری، تزکیہ کے حصول، اور اپلائی کے مکمل مرحلے میں آپ کی رہنمائی کے لیے البازی ایجوکیشنل سروسز ( AlBazi Educational services ) حاضر ہے۔
📲 رابطے کے لیے:
03140852326 💖

25/05/2025

کیا آپ بھی ایک شاندار (CV) کی لئیے فکر مند ہیں؟🔈کیا آپ بھی تجربہ کار ہونے کے باوجود ایک اچھی نوکری سے محروم ہیں ؟⚠️تو آپ...
18/05/2025

کیا آپ بھی ایک شاندار (CV) کی لئیے فکر مند ہیں؟🔈
کیا آپ بھی تجربہ کار ہونے کے باوجود ایک اچھی نوکری سے محروم ہیں ؟⚠️
تو آپ کو چاہیئے ایک ایسی (Cv) جو آپکی تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق ہو۔✅

آجکل آپکو (CV) تو ہر کوئی بنا کے دے سکتا ہے.
لیکن! کیا وہ (CV) آپکی تعلیمی قابلیت ،آپ کے تجربہ اور کمپنی اصولوں کے مطابق بھی ہے؟⚠️

ہم آپکو ہر ملک اور کمپنی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی (CV)تیار کر کے دیں گے جو آپکے لیئے مددگار ثابت ہوگی✅

ہم آپ کو ایک خوبصورت شاندار (CV)اور(Cover Letter) بنا کر دیں انتہائی مناسب قیمت اور کم وقت میں ۔✅

یاد رکھیں ایک اچھی نوکری اور بیرون ملک جانے کے خواب پورا کرنے کے لئیےاچھی (CV) کا ہونا بہت ضروری ہے✅

ہماری ٹیم حاضر ہیں
آپکے تمام تر تعلیمی ضرورتوں کا حل 🎓
انتھائی مناسب قیمتوں پر ❤️
🦅 AlBazi Educational services 🦅











البازی ایجوکیشنل سروسز آپکا اپنا ادارہ 💖
12/05/2025

البازی ایجوکیشنل سروسز آپکا اپنا ادارہ 💖

ہر قسم ایڈیٹنگ اور تعلیمی سرگرمیوں کا واحدمرکز ✒️

انتھائی مناسب قیمتوں پر 💖آپکے تمام تر تعلیمی ضروریات 🌹ہم پورے کریں گے 🎁
12/05/2025

انتھائی مناسب قیمتوں پر 💖
آپکے تمام تر تعلیمی ضروریات 🌹
ہم پورے کریں گے 🎁

ہر قسم ایڈیٹنگ اور تعلیمی سرگرمیوں کا واحدمرکز ✒️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlBazi Educational services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share