Zamung Warsak

Zamung Warsak خدمت کُمک اګاھی
(1)

اطلاع عامایزی پیسہ میں اس وقت تکنیکی مسئلہ درپیش ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو بار بار آن/آف یا ایئرپلین ...
11/06/2026

اطلاع عام
ایزی پیسہ میں اس وقت تکنیکی مسئلہ درپیش ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو بار بار آن/آف یا ایئرپلین موڈ پر نہ کریں۔

ایزی پیسہ کی تکنیکی ٹیم مسئلے کے حل اور سروس کی مکمل بحالی پر کام کر رہی ہے۔ سروس کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا صارفین سے تعاون اور صبر کی درخواست ہے۔
شکریہ۔

11/06/2026

انجینئر اظہر خان آف شاہی پایان ہمارے قابل قدر اور تجربہ کار سول انجینئر ہیں۔ عرصہ دراز سے وہ سولر انرجی کے شعبے سے وابستہ ہیں اور پشاور میں SafePower Solar Solution کے نام سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جناب نے اپ کی خدمت میں جنگلی حیات سے متعلق ایک مختصر اور دلچسپ ویڈیو کلپ پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے یہ معلوماتی ویڈیو آپ کے لیے مفید ثابت ہوگی اور قدرتی حیات کے تحفظ کی اہمیت کو مزید اجاگر کرے گی۔



10/06/2026
09/06/2026

غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو... یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنا دیں گی
❤️✨

آج 9 جون 2026 کو یونین کونسل شاہی بالا میں کلیم خلیل فاؤنڈیشن نے روایتِ محبت اور خدمتِ خلق کی ایک اور خوبصورت مثال قائم کر دی۔

ایک یتیم اور مسکین بیٹی، جن کی منگنی تو ہو چکی تھی لیکن جہیز کا سامان نہ ہونے کی وجہ سے ان کی شادی میں مسلسل رکاوٹیں آ رہی تھیں، آج ان کی پریشانی کا خاتمہ ہو گیا۔ کلیم خلیل فاؤنڈیشن کے چیئرمین کرامت خلیل نے اس بچی کو اپنی بیٹی سمجھ کر ان کے لیے جہیز کا پورا پورا سامان خرید کر دیا۔

"خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں، اور کسی مجبور کا سہارا بننا ہی اصل انسانیت ہے۔"

اللہ پاک کلیم خلیل فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور چیئرمین کرامت خلیل کی عمر اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ امین! 🤲

#انسانیت

Peshawar University, Peshawar, 1964 (c).Peshawar University and the surrounding area captured by a KH-7 spy satellite on...
09/06/2026

Peshawar University, Peshawar, 1964 (c).

Peshawar University and the surrounding area captured by a KH-7 spy satellite on 1964-04-27,NWF Province, Pakistan.

The KH-7 (Keyhole-7), also codenamed GAMBIT, was a highly classified United States photoreconnaissance satellite operated from July 1963 to June 1967.

Designed to map and photograph strategic military sites during the Cold War, it was the first American space system to consistently deliver high-resolution images, boasting an impressive ground resolution of 2 to 4 feet (0.6 to 1.2 meters).

Pakistan & Afghanistan Archives

نجیب اللہ ولد سید محمدسکنہ چہل غازی بابا ورسک  سے لاپتہ ھے اگر کسی کو بھی کوئ معلومات ھو تو براۓ مہربانی اس نمبرز پر اطل...
09/06/2026

نجیب اللہ
ولد سید محمد
سکنہ چہل غازی بابا ورسک سے لاپتہ ھے اگر کسی کو بھی کوئ معلومات ھو تو براۓ مہربانی اس نمبرز پر اطلاع دیں۔۔
0336 3666628
03161491488

اپ کونسا فوڈ پسند ہے لازمی جواب دیں 1 = fast food 🍱 2 = Desi food 🥘
08/06/2026

اپ کونسا فوڈ پسند ہے
لازمی جواب دیں

1 = fast food 🍱
2 = Desi food 🥘

مرد کے دکھ بڑے بےزبان ہوتے ہیں۔ نہ وہ اپنی ماں کے گلے لگ کر رو سکتا ہے اور نہ ہی اپنے باپ کو بےساختہ گلے لگا سکتا ہے۔وہ ...
08/06/2026

مرد کے دکھ بڑے بےزبان ہوتے ہیں۔ نہ وہ اپنی ماں کے گلے لگ کر رو سکتا ہے اور نہ ہی اپنے باپ کو بےساختہ گلے لگا سکتا ہے۔

وہ اندر سے ختم ہو رہا ہوتا ہے، مگر پھر بھی دوستوں میں گھل مل جاتا ہے۔ رات کو اپنے کسی خواب پر فاتحہ پڑھتا ہے اور صبح پھر چہرے پر مسکراہٹ سجا لیتا ہے۔

وہ روتا بھی ہے تو صرف تنہائی میں۔ مرد ہمیشہ قربانی دیتا ہے اور یہ قربانی اکثر لا محدود ہوتی ہے۔۔۔

صوابی کا ایک ہونہار طالب علم جو یونیورسٹی میں پڑھتا  ہے اور یتم بھی ہیں انہوں نے یونیورسٹی کے اخرجات کے لیے ٹیوشن کرواتے...
08/06/2026

صوابی کا ایک ہونہار طالب علم جو یونیورسٹی میں پڑھتا ہے اور یتم بھی ہیں انہوں نے یونیورسٹی کے اخرجات کے لیے ٹیوشن کرواتے ہیں باقی تفصیلات پوسٹ میں موجود ہے

Address

Peshawar
80937

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamung Warsak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zamung Warsak:

Share