22/02/2026
الحمداللہ!۔
سخی پل حبیب شاہ بھائی کے جنرل سٹور سے رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ
نیاز ویلفئیر فاؤنڈیشن کے ٹیم ممبرز روزانہ کی بنیاد پر علاقہ کے بے سہاروں اور سفید پوش خاندانوں کو رمضان المبارک افطاری و سحری کیلئے راشن انکے گھروں کے دہلیز پر پہنچا رہے ہیں!۔
جو بھائی ہمارے ساتھ اس کارخیر میں تعاون کررہے اللہ تعالئ ان کے تمام تر مشکلات اور ضروریات کو حل فرمائیں!۔
اس کارخیر میں حصہ لینے کیلئے اب بھی اپنے عطیات بھیج سکتے ہیں تاکہ کوئی ضرورت مند افطاری یا سحری رہ نہ جائے!۔
Whatsapp/Easypaisa
03450770988