Help Khidmat e Khalq Welfare Organization

Help Khidmat e Khalq Welfare Organization We are Social welfare Organization striving to serve human being. join us for change

19/03/2026

ایک افطار ان لوگوں کے نام جو کہ اپنی ناکام و مایوس ذندگی سے واپسی کے سفر پر گامزن ایک نئی زندگی کی امید لیے اپنے گھروں سے دور دن رات بسر کر رہیں ہیں۔
ہیلپ آرگنائزیشن اور ریلائف فاونڈیشن معاشرے کی بہتری کی خاطر ان ماووں بہنوں کو ان کے گھر کے سہارے واپس لوٹانے کا مشن لیے ہوئے ہیں جو کہ نشے جیسی لعنت کا شکار ہو کر اپنے گھر اور معاشرے دونوں کے لیے نقصان و زلت کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
آئیں اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں
رابطہ 03159333616
#رمضان Re-Life Foundation Peshawar

14/03/2026

الحمد للہ رمضان المبارک کے برکات میں اپنے ساتھ غریبوں مسکینوں اور مسافروں کو شامل کرتے ہوئے ہیلپ آرگنائزیشن کی خدمت کا سفر جاری ہے ۔ آیئں آپ بھی اس کار خیر میں ہمارے ساتھی بنیں

13/03/2026

رمضان راشن پیکج کی تقسیم کے دوسرے مرحلے میں وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے بے آسرا خاندانوں کے ساتھ ساتھ پشاور اور گرد و نواح کے یتیموں اور بیواوں تک راشن پیکجز پہنچائے گئے۔ ہیلپ آرگنائزیشن اپنے محدود وسائل کے باوجود ہر یتیم و مسکین تک امداد پہنچانے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے جس میں آپ خواتین و حضرات کا تعاون نا گزیر ہے۔ ہمارا ساتھ دیں رابطہ 03159333616
عطیات و صدقات جمع کرانے کے لیے ہمارے اکاونٹس
ایزی پیسہ 03159333616
الائیڈ بینک اکاونٹ نمبر PK96ABPA0010048032890015
Khalid Khan
#رمضان Re-Life Foundation Peshawar

27/02/2026

الحمد للہ رمضان راشن پیکج کی تقسیم کے پہلے دن پشاور کے یتیموں بیواووں اور معذوروں سمیت وادی تیراہ سے نکل مکانی کرنے والے بے آسرا خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا -
ہیلپ آرگنائزیشن دکھی انسانیت کی خدمت کاُجذبہ لیے ان بے سہارا لوگو ں کی مدد کے لیے کوشاں ہے جو کہ آپ لوگوں کے تعاون سے ممکن ہے
ہیلپ آرگنائزیشن کو سپورٹ کریں تاکہ خدمت خلق کا یہ سفر جاری رہے-
رابطہ نمبر 03159333616

25/02/2026

وادی تیراہ سے پشاور نکل مکانی کرنے والے خاندانوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے کی مصیبت کے ساتھ ساتھ وہاں اپنے کاروبار سے بھی ہاتھ دھونا پڑا جس وجہ سے اس رمضان ان کو سخت مشکلات اور بھوک کا سامنا ہے بہت سے خاندانوں کو سحری و افطاری میں بھی کھانا نصیب نہیں ہو رہا
لہذا ہیلپ آرگنائزیشن نے خصوصی طور پر تیراہ متاثرین کے لیے 50 راشن پیکجز میڈم رشیدہ کے تعاون سے بنائے جس کے لیے پشاور کے مختلف علاقوں میں سروے کیا گیا تاکہ حق اصل حقدار تک پہنچ سکے۔
#رمضان #تیراہ Rifat Pasha

Address

Kohat Road Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help Khidmat e Khalq Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Help Khidmat e Khalq Welfare Organization:

Share