Pakistan Allied Health Professional Association KPK

Pakistan Allied Health Professional Association KPK Pakistan Allied Health Professional Association RP-2076 KPK

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا-
21/08/2026

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا-

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے صوبائی انتخابات کے لئے الیکشن شیڈول جاری۔۔۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے ...
18/08/2026

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے صوبائی انتخابات کے لئے الیکشن شیڈول جاری۔۔۔
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2026
الیکشن انشاءاللہ 19 ستمبر 2026
منجانب۔ نعمت شاہ آفریدی چیرمین الیکشن کمیشن
ممبران سید شاہد اسحاق ، نور نبی
Khan Habib
Niamat Shah Afridi
Shahid Ishaq
Nabi Noor

17/08/2026

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے مرکزی صدر حبیب خان کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع پشاور ڈاکٹر محمد ادریس کی ساتھ ملاقات۔۔۔
اس موقع پر پمسا ضلع پشاور کے صدر حمید اللہ خلیل بھی موجود تھے۔۔۔

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان، نصیب ہوا...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

14 اگست ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان، نصیب ہوا۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری امید ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہے۔۔۔آنلائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 05 س...
13/08/2026

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہے۔۔۔
آنلائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 05 ستمبر 2026
www.etea.edu.pk

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع اپر دیر کے زیر انتظام مختلف مراکز صحت کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے۔۔آنلائن درخواست فارم جمع...
11/08/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع اپر دیر کے زیر انتظام مختلف مراکز صحت کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے۔۔
آنلائن درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2026
www.etea.edu.pk

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے صوبائی کابینہ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت مرکزی و صوبائی ...
03/08/2026

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے صوبائی کابینہ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان منعقد ہوا جس میں صوبائی کابینہ کا آئینی مدت پوری ہونے پر نعمت شاہ آفریدی کی سربراہی میں الیکشن شیڈول کی منظوری دے دی گئی ۔۔۔

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے صوبائی کابینہ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان ...
01/08/2026

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے صوبائی کابینہ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت مرکزی و صوبائی صدر حبیب خان منعقد ہوا ۔۔
اجلاس میں صوبائی کابینہ کے آئینی مدت پوری ہونے پر نئی الیکشن شیڈول کی منظوری دے دی گئی اور نعمت شاہ آفریدی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن تشکیل دیا گیا ۔۔
اجلاس میں پیرامیڈیکس پروموشنز میں حائل روکاوٹیں ختم کرنے اور پروموشنز پراسسز تیز کرنے اور پراجیکٹ ملازمین مستقل کرنے اور گاوی پیرامیڈیکس کے آپگریڈیشن پر تفصیلی گفتگو ۔۔۔

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ضلع پشاور کابینہ کا اجلاس پولیس سروسز ہسپتال پشاور میں ضلعی صدر حمید ال...
01/08/2026

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ضلع پشاور کابینہ کا اجلاس پولیس سروسز ہسپتال پشاور میں ضلعی صدر حمید اللہ خلیل کے صدارت میں منعقد ہوا ۔۔
اجلاس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔۔۔
اجلاس کے اختتام پر ضلعی چیئرمین اقبال عالم نے تمام کابینہ ارکان کی شرکت پر شکریہ ادا کیا اور ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔۔۔

Address

Phase 4 HMC
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Allied Health Professional Association KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share