03/10/2026
تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے مریضوں کے لیے آپ کی مدد امید بن سکتی ہے!
تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا جیسے خون کے امراض میں مبتلا مریضوں کو بار بار خون اور مسلسل طبی نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر بہت سے خاندان اس علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر پاتے۔
آپ کی زکوٰۃ، صدقہ یا عطیہ کسی مریض کے علاج میں حصہ بن سکتا ہے۔
🏦 Al Baraka Bank: 0102509944010
🏦 UBL: 0109000244111984
📞 رابطہ: +92 334 9119006
📍 H/No. 46-D، Old Jamrud Road، University Town، Peshawar