05/10/2026
🚩 رہبرِ اُمت کانفرنس 🚩
سالانہ رہبرِ اُمت ریجنل کنونشن کے موقع پر منعقدہ رہبرِ اُمت کانفرنس کی خوبصورت جھلکیاں۔
رہبرِ شہید سید علی خامنہ ایؒ سے تجدیدِ عقیدت اور رہبرِ معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کے عزم کے ساتھ۔
#سالِ_استقامت_و_تجدیدِ_مکتبِ_رہبری
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر
پختونخوا ریجن