Green Ninetyone

Green Ninetyone Join us in discussing and exploring climate solutions! Let's come together to brainstorm ideas and take action towards a more sustainable future.

Share your thoughts, insights, and inspiration with us as we work towards a healthier planet for all.

With Umair Chaudhary – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
13/06/2026

With Umair Chaudhary – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Glacial Outburst and Flash Flood Alert Issued for Khyber Pakhtunkhwa​PESHAWAR: The Provincial Disaster Management Author...
13/06/2026

Glacial Outburst and Flash Flood Alert Issued for Khyber Pakhtunkhwa
​PESHAWAR: The Provincial Disaster Management Authority (PDMA) of Khyber Pakhtunkhwa has issued an alert to the Deputy Commissioners of several northern districts due to an increased risk of Glacial Lake Outburst Floods (GLOF) and sudden flash floods. The warning has been sent to Upper and Lower Chitral, Upper and Lower Dir, Swat, Upper and Lower Kohistan, and Mansehra.
​According to the PDMA, rapidly melting glaciers combined with upcoming rainfall are expected to significantly increase water flow in rivers and streams, triggering sudden flood situations.

خیبرپختونخوا میں گلیشیرجھیلوں کے پھٹنے برف تیزی سے پگھلنے لگے کا خدشہ اور بارشوں کے ساتھ پانی کے بہاؤ میں اضافے سے گلوف اور فلیش فلڈز کا خطرہ بڑھ گیا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے شمالی علاقہ جات میں اچانک سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر اپر و لوئر چترال، اپر و لوئر دیر، سوات، اپر و لوئر کوہستان اور مانسہرہ کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈٰی ایم اے نے گلیشئیر پھٹنے سے لینڈ سلائیڈنگ، مٹی و پتھروں کے تودے گرنے اور رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو خطرناک علاقوں میں بروقت وارننگ، انخلائی مشقیں اور محفوظ مقامات پر ضروری سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردیا ہے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدید لہر، محکمہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ محمکہ موسمیات کے مطابق پشاور ،مردا...
09/06/2026

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدید لہر، محکمہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ محمکہ موسمیات کے مطابق پشاور ،مردان، بنوں کرک، لکی مروت، ڈیرہ اسماعیل خان درنہ حرارت 41 سے 46 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اسی طرح چترال ، دیر لوئر اور دیر اپر میں درنہ حرارت 37 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ پی ڈی ایم نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ دن دس بجے س ے شام چار بجے تک غیر ضروری باہر نکنے گزیر کریں

03/06/2026

پشاورمیں شدید طوفان اور بارش کے باعث پیسکو کے بارہ گرڈ سے منسلک دو سو سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے، پشاور شہر اور گردو نواح کے کئی علاقوں میں رات سے معطل بجلی بحال نہ ہو سکی، آدھے سے زائد شہر رات بھر تاریکی میں ڈوبا رہا، یو پی ایس بھی جواب دے گئے، پیسکو ترجمان کے مطابق شدید طوفان اور تیزہواؤں کے باعث متعدد گرڈز سے بجلی کی ترسیل معطل رہی، متاثرہ فیڈر پر مرمتی کام جاری ہے، سینتالیس فیڈرز پر مرمتی کام مکمل کرکے بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ ایک سو پچاس سے زائد فیڈرز پر کام جاری ہے، کوشش ہے جلد از جلد تمام فیڈرز سے بجلی بحال کر دی جائے۔

03/06/2026

پشاور/ موسم صورتحال

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے بالائی و میدانی اضلاع میں شام کے بعد تیزہواؤں کے ساتھ بارش متوقع اور پشاور کا درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پشاور میں ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پشاور کا پارہ 38 درجے تک جانے کا بھی امکان ہے، اسی طرح چترال میں درجہ حرارت 13 ، دیر میں 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مالم جبہ میں درجہ حرارت 19، سیدوشریف میں 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، لبنوں میں درجہ حرارت 30 ، ڈی آئی خان 31، ایبٹ آباد میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ

دیوسائی روڈ پر ندی میں پانی کا تیز بہاؤ: متعدد سیاح پھنس گئے،،دیوسائی روڈ پر ندی میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافے کی وجہ...
03/06/2026

دیوسائی روڈ پر ندی میں پانی کا تیز بہاؤ: متعدد سیاح پھنس گئے،،
دیوسائی روڈ پر ندی میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافے کی وجہ سے سڑک کا ایک حصہ بہہ گیا ہے، جس کے باعث گزشتہ رات سے کئی سیاح وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ اس راستے پر سفر کرنے والے تمام افراد سے گزارش ہے کہ فی الحال دیوسائی کا سفر کرنے سے گریز کریں اور متبادل راستوں یا انتظامیہ کی کلیئرنس کا انتظار کریں۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

03/06/2026

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں شدید تیز آندھی اور طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث متعدد حادثات، پنداره سے زائد افراد زخمی، ترجمان ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق کی متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، بلال احمد فیضی نے نائیٹی ون نیوز کو بتایا کہ
دو جون کو پشاور میں طوفانی آندھی اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں میں درخت گرنے، دیواریں اور چھتیں منہدم ہونے، سولر پینلز اور پینا فلیکس گرنے کے متعدد واقعات پیش آئے، انہوں نے بتایا کہ تیز آندھی کے باعث مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ان کا علاج معالجہ جاری ہے جبکہ متعدد افراد کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا ہے، بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ریسکیو 1122 پشاور کو ملک طارق حجرہ، کوہاٹ روڈ، چمکنی، متنی، اضاخیل، واحد گھڑی، گڑ منڈی، بخشو پل، گورنر ہاؤس، دلہ ذاک روڈ، ماموں خٹکی گاؤں اور دیگر مختلف علاقوں سے ہنگامی کالز موصول ہوئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی، میڈیکل، ریسکیو اور ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیمیں فوری طور پر متاثرہ مقامات پر پہنچ گئیں۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ اس کے علاوہ تیز ہواؤں کے باعث سڑکوں پر گرنے والے درختوں، سولر پینلز، پینا فلیکس اور دیگر رکاوٹوں کو ہٹا کر متعدد مقامات پر بند ہونے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بحال کیا گیا، جس سے شہریوں کی آمدورفت معمول پر آگئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے متاثرہ علاقوں میں سرچ، ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری رکھتے ہوئے ممکنہ خطرات کا خاتمہ کیا اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا۔ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام ایمرجنسی وسائل اور اہلکاروں کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے جبکہ ریسکیو1122 ٹیمیں مسلسل فیلڈ میں موجود ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

02/06/2026

پشاور میں شدید آندھی اور طوفان۔ آندھی اور طوفان کے باعث کئی مقامات پر درخت اکھڑ گئے۔ شدید آندھی اور طوفان کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس ۔ تیز آندھی کے باعث بجلی فیڈرز ٹرپ کر گئے اور کئی گھروں کے کڑکیوں کے شیشہء ٹوٹ گئے

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گلیشئیر پھٹنے کا خطرہ. محکمہ پی ڈی ایم اے اعلامیہ جاری کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
23/02/2026

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گلیشئیر پھٹنے کا خطرہ. محکمہ پی ڈی ایم اے اعلامیہ جاری کردیا

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Ninetyone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share