Pakistan Human Rights District Peshawar

Pakistan Human Rights District Peshawar صدر واجد مہمند

میری طرف سے آپ سب مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہوں۔
26/05/2026

میری طرف سے آپ سب مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہوں۔

قربانی کے جانور کی آلائشیں اس کے مقررہ مقامات پر پھینکیں۔شکریہ!
23/05/2026

قربانی کے جانور کی آلائشیں اس کے مقررہ مقامات پر پھینکیں۔
شکریہ!

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شم...
05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اُن کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ان کا شمار ملک کے ممتاز، جید اور باوقار علما میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی ترویج اور طلبہ کی رہنمائی میں صرف کی۔ ان کی شہادت نہ صرف دینی حلقوں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، اور ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی علمی خدمات، تدریسی بصیرت اور اخلاقی کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ان کے اہلِ خانہ، پسماندگان اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تہکال کا اغوا ہونے والا فرنیچر کا کاریگر تاوان کی ادائیگی پر رہاپشاور (کامران گل) تہکال کا رہائشی فرنیچر کاریگر،جسے دو م...
28/11/2025

تہکال کا اغوا ہونے والا فرنیچر کا کاریگر تاوان کی ادائیگی پر رہا

پشاور (کامران گل) تہکال کا رہائشی فرنیچر کاریگر،جسے دو ماہ قبل کچے کے ڈاکوؤں نے اسلام آباد سے اغوا کیا تھا، تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا ہےخاندانی ذرائع کے مطابق یاسر نامی کاریگر کو 25 لاکھ روپے کے طے شدہ تاوان دینے کے بعد رہائی مل گئی یاسر جو تہکال کا رہائشی کو دو ماہ قبل فرنیچر کا آرڈر دینے کے بہانے ٹیلیفونک رابطے پر اسلام آباد بلایا گیا تھا جہاں سے کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلح گروہ نے اسے اغوا کر لیا تھاجس کی ویڈیو بھی ان. کے ورثاء کو بھیجی گئی تھی جس میں اس پر تشدد بھی کیا گیا تھا اغوا کاروں نے ابتدائی طور پر 75 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد بات چیت کے ذریعے رقم کم کر کے 25 لاکھ روپے پر سمجھوتا طے پایا جو کہ مقامی سیاسی اود سماجی قائدین اور رشتہ داروں سے چندہ اکٹھے کرنے کی صورت میں اکٹھے کیےگے جس پر یاسر کی رہائی ممکن ہوئی یاد رہے یاسر کی گمشدگی اور اغوا کے حوالے سے متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔ خاندان نے رہائی کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے..یہ تاوان کا رقم علاقے کے لوگوں نے چندہ جمع کرکے ادا کیا گیا۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Human Rights District Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share