FATA Youth Organisation

FATA Youth  Organisation FATA STUDENT

جناب کمشنر کوہاٹ ، ڈپٹی کمشنر اورکزیی ، سیکرٹری ایجوکیشن صاحب زیر نظر  تصویر میں جو بیلڈنگ نظر آرہا ہے یہ بدقسمت اورکزیی...
05/12/2023

جناب کمشنر کوہاٹ ، ڈپٹی کمشنر اورکزیی ، سیکرٹری ایجوکیشن صاحب
زیر نظر تصویر میں جو بیلڈنگ نظر آرہا ہے یہ بدقسمت اورکزیی کا علاقہ چھپرمشتی گاؤں بابرہ لکی کی بوائز مڈل سکول کی ہے،
جو اج سے تقریباتین سال پہلے یعنی 2019,20 میں فنکشنل ہوچکا ہے ، لیکن بدقسمتی سے آج تک نہ سکول کی چار دیواری ہے اور نہ کوئی لیٹرین وغیرہ، اس سکول میں ہمارے ساتھ دور دراز علاقوں کے قابل ٹیچرز سٹاف بھی ہے مگر ان صاحبان کو روزانہ کی بنیاد پر آنا جانا ناممکن ہے اور سکول میں رہائش بھی خودکشی سے کم ہے ، اسکے علاؤہ طلباء کے لیے پڑنا بھی ناممکن ہے کیونکہ پڑھائی کے لیے جو ماحول درکار ہے وہ اس سکول میں بالکل بھی میسر نہیں ،
ہم نے ہزار بار ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو فریاد کی لیکن وہ کہتے ہیں کہ یہ C&W ڈیپارٹمنٹ کا کام ہے ، C&W ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرنے پر کہتے ہیں کہ اب یہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو Handover ہو چکا ہے، محتصرا یہ کہ وہ ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے،
تو جناب اعلی ہم پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ان سب کی انکوائری کرکے اصل حقائق سامنے لائے ، اور سکول کی چار دیواری و لیٹرین کو ایمرجنسی کی بنیاد پر مکمل کی جائے ، ورنہ ہم احتجاجاً سکول بند کرنے پر مجبور ہو جائینگے

Address

Orakzai
Peshawar
ORAKZAIAGENCY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FATA Youth Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to FATA Youth Organisation:

Share