Chishtia Welfare Trust - Peshawar

Chishtia Welfare Trust - Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chishtia Welfare Trust - Peshawar, Nonprofit Organization, Peshawar.

The CHISHTIA WELFARE TRUST is a non-profit charitable organization based in Peshawar, founded in 2018 by the group of friends with the aim of helping poor families and to provide Ramadan Package to the needy families in the Holy month of Ramadan.

21/04/2026
18/03/2026

روزانہ افطار دسترخوان ھشتنگری پشاور |17 مارچ 2026

الحمدللہ چشتیہ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے #رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پشاور ھشتنگری میں روزانہ ہر خاص و عام کے لئے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے جس س روزانہ الحمدللہ 450 سے زائد روزہ دار مستفید ہو رہے ہیں۔

اللہ پاک اس کارخیر میں اپنی عطیات ڈالنے والے مخیر حضرات سمیت جانی خدمات پیش کرنے والے تمام رضاکاروں کے اخلاص کو قبول فرمائے۔ آمین

12/03/2026

روزانہ افطار دسترخوان ھشتنگری پشاور |11 مارچ 2026

الحمدللہ چشتیہ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے #رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پشاور ھشتنگری میں روزانہ ہر خاص و عام کے لئے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے جس س روزانہ الحمدللہ 300 سے زائد روزہ دار مستفید ہو رہے ہیں۔

اللہ پاک اس کارخیر میں اپنی عطیات ڈالنے والے مخیر حضرات سمیت جانی خدمات پیش کرنے والے تمام رضاکاروں کے اخلاص کو قبول فرمائے۔ آمین

09/03/2026

روزانہ افطار دسترخوان ھشتنگری پشاور |08 مارچ 2026

الحمدللہ چشتیہ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے #رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پشاور ھشتنگری میں روزانہ ہر خاص و عام کے لئے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے جس س روزانہ الحمدللہ 300 سے زائد روزہ دار مستفید ہو رہے ہیں۔

اللہ پاک اس کارخیر میں اپنی عطیات ڈالنے والے مخیر حضرات سمیت جانی خدمات پیش کرنے والے تمام رضاکاروں کے اخلاص کو قبول فرمائے۔ آمین

08/03/2026

روزانہ افطار دسترخوان ھشتنگری پشاور |07 مارچ 2026

الحمدللہ چشتیہ ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے #رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پشاور ھشتنگری میں روزانہ ہر خاص و عام کے لئے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے جس س روزانہ الحمدللہ 300 سے زائد روزہ دار مستفید ہو رہے ہیں۔

اللہ پاک اس کارخیر میں اپنی عطیات ڈالنے والے مخیر حضرات سمیت جانی خدمات پیش کرنے والے تمام رضاکاروں کے اخلاص کو قبول فرمائے۔ آمین

Sb ko Bht Bht Mubarak ho
25/08/2025

Sb ko Bht Bht Mubarak ho

30/03/2025

آخری افطار دسترخوان، رمضان 2025

آج ہم نے اس بابرکت مہینے کے آخری افطار دسترخوان کو شکرگزاری اور خوشی کے ساتھ مکمل کیا۔

ہمارے تمام عطیہ دہندگان اور رضاکاروں کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے رمضان بھر بے لوث تعاون، فراخدلانہ عطیات اور انتھک محنت سے اس کارِ خیر کو ممکن بنایا۔ اللہ آپ سب کو بے حساب جزا دے!

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923459134410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtia Welfare Trust - Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chishtia Welfare Trust - Peshawar:

Share