Youths Of Khyber

Youths Of Khyber Official page of "Youths Of Khyber"
(1)

  On behalf of   and in my capacity as   I would like to express my   to all members of the outgoing   for their dedicat...
18/12/2025




On behalf of and in my capacity as I would like to express my to all members of the outgoing for their dedicated service and valuable contributions throughout their .

Your professionalism, commitment, and collective efforts have significantly contributed to the growth, credibility and progress of the organization. The time, energy and responsibility you invested in advancing our mission are truly commendable and will always be recognized.

I extend my best wishes to each of you for continued success in your personal and professional journeys. Your support for the vision and values of Youths of Khyber remains highly valued.




   ہم انتہائی رنج و غم، اور شدید افسوس کے ساتھ   میں ہونے والے المناک واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جہاں ام...
27/07/2025





ہم انتہائی رنج و غم، اور شدید افسوس کے ساتھ میں ہونے والے المناک واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، جہاں امن کے مطالبے کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔

یہ واقعہ نہ صرف انسانیت کی تذلیل ہے بلکہ پاکستان کے آئین، قانون، اور بنیادی انسانی حقوق کے سراسر خلاف ہے۔ اپنے گھروں میں، اپنی سرزمین پر امن کی خواہش رکھنے والے شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک، کسی بھی مہذب ریاست کے شایانِ شان نہیں ہو سکتا۔

اس افسوسناک واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی جبکہ #تقریباً_آٹھ_قیمتی_انسانی جانیں شہید ہو گئیں.

ہم ان شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے امن کی راہ میں اپنی جانیں قربان کیں، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
میں واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے ریاستی اداروں سے درج ذیل مطالبات کرتا ہوں:
1. اس واقعے کی فوری، شفاف، اور غیرجانبدارانہ عدالتی تحقیقات کی جائیں۔
2. اس ظلم میں ملوث عناصر کی فوری نشاندہی کر کے ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
3. زخمیوں کو اعلیٰ طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور شہداء کے لواحقین کو مکمل مالی امداد دی جائے۔
4. وادی تیراہ جیسے پسماندہ اور متاثرہ علاقوں میں امن، انصاف، اور ترقی کے لیے مستقل بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

یہ ایک سنگین موقع ہے، جو قومی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔ ہم ظلم کے سامنے خاموش نہیں رہیں گے۔ جو آوازیں امن کے لیے اٹھتی ہیں، انہیں بندوق سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔
اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گی تا وقت کہ انصاف مہیا نہ کیا جائے، اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مستقبل میں کسی بھی پاکستانی شہری کو اس طرح کے ظلم کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اللہ شہداء کے درجات بلند فرمائے، اور پاکستان کو امن، انصاف اور مساوات کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔

یوتھس آف خیبر کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔❤️🥰
07/06/2025

یوتھس آف خیبر کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
❤️🥰

         ایف واٸی پے کے معزز سربراہاں سے وصول کررہے ہیں۔ہمارے نیک تمناٸیں آپ کے ساتھ ہے جناب چیٸرمین صاحب انشاءلله جیت آ...
14/05/2025



ایف واٸی پے کے معزز سربراہاں سے وصول کررہے ہیں۔

ہمارے نیک تمناٸیں آپ کے ساتھ ہے جناب چیٸرمین صاحب انشاءلله جیت آپ کی ہوگی۔



11/05/2025

خیبر پختونخوا اور خاص طور پر ضلع خیبر کا علاقہ تیراہ میں جاری بدآمنی ، ڈرون حملے ، معصوم شہریوں کی شہادتیں۔
کا بگڑتا تعلیمی نظام اور ملک میں کی پاسداری پر
اور خطاب کررہے ہے۔
ملاحظہ کرے۔



10/05/2025

و ٰی پارلیمانی سیشن میں فاٹا کے حوالے سے اہم خطاب کررہے ہے۔

اگر کوٸی فاٹا کی طرف آٸیندہ آنکھ بھی اٹھاۓ گا تو وہ پارلیمنٹ میں رہنے کے قابل نہیں رہینگے۔



ٰی

  ہم اپنے   کو     کے لیے  ٰی_منتحب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہے۔   کے تمام   سے یہ پرزور مطالبہ کرتے ہے کے آپ ہمارے...
07/05/2025




ہم اپنے کو کے لیے

ٰی_منتحب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہے۔

کے تمام سے یہ پرزور مطالبہ کرتے ہے کے آپ ہمارے چیٸرمین اور فخر خیبر جناب مدثر معین آفریدی کو ووٹ اور سپورٹ دیکر کامیاب کرے۔

ہمارا فول سپورٹ اور نیک خواہشات اپنے چیٸرمین صاحب کے ساتھ ہے۔

05/05/2025


۔
#مورخہ۔ 5-5-2025
#مقام۔ پشاور

کے سربراہی میں منعقد ہوا۔

نے تلاوت کلام پاک پیش کرکے اجلاس کا باقاعدہ شروعات کیا۔

نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جو مندرجہ ذیل ہے۔


1. تنظیم کی کارکردگی اور ترقی کا جائزہ.
2. تحصیل کابینہ کی تشکیل اور امور پر گفتگو.
3. جنرل ممبرشپ مہم کا آغاز.
4. آئندہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی:
• خواتین کی خودمختاری کے اقدامات
• نوجوانوں کے لیے کیریئر کونسلنگ
• تنظیمی سطح پر رسمی ملاقاتیں
• تنظیمی و تعلیمی دورے.

ایجنڈے پر تفصیلی بات چیت نے کیے۔

اور اس کے بعد فردً فردً ہر ممبر نے اپنا تعارف کیا اور ساتھ میں ایجنڈے پر تفصیلی بات کیے اور اپنے مشورے پیش کیے۔

نے اہم فیصلے مشاورت سے کیے۔
• نٸی ممبرشپ کا اعلان بہت جلد کیا جاۓ گا جس میں صرف ضلع خیبر کے نوجوان (میل،فیمیل) ممبرشپ کرسکتے ہے۔
• 2026 میں نیاء کابینہ کے لیے انتخابات کیے جاٸینگے۔
• بہت جلد مشاورت کے بعد تحصیل لنڈی کوتل کے طلباء و طلبات کے لیے ٹیلنٹ لیپ ٹاپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاۓ گا۔
• نوجوانوں کے لیے مزید بہترین سہولیات اور مواقع پیدا کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر مشاورت۔
• خواتین کے ترقی اور ایمپاورمنٹ کے لیے اقدامات اٹھانے پر بھی اتفاق۔
• تمام ممبران نے آخر میں بہترین ریفرشیمنٹ سے بھی لطف اندوز ہوۓ۔

اجلاس میں


بھی موجود تھے۔

آخر میں نے تمام ممبران کا اجلاس میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ اور ضلع خیبر کے لیے ایک ساتھ چلنے پر زور دیا۔

  ۔ #مورخہ۔ 5-5-2025 #مقام۔ پشاور    کے سربراہی میں منعقد ہوا۔  نے تلاوت کلام پاک پیش کرکے اجلاس کا باقاعدہ شروعات کیا۔ ...
05/05/2025


۔
#مورخہ۔ 5-5-2025
#مقام۔ پشاور

کے سربراہی میں منعقد ہوا۔

نے تلاوت کلام پاک پیش کرکے اجلاس کا باقاعدہ شروعات کیا۔

نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جو مندرجہ ذیل ہے۔


1. تنظیم کی کارکردگی اور ترقی کا جائزہ.
2. تحصیل کابینہ کی تشکیل اور امور پر گفتگو.
3. جنرل ممبرشپ مہم کا آغاز.
4. آئندہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی:
• خواتین کی خودمختاری کے اقدامات
• نوجوانوں کے لیے کیریئر کونسلنگ
• تنظیمی سطح پر رسمی ملاقاتیں
• تنظیمی و تعلیمی دورے.

ایجنڈے پر تفصیلی بات چیت نے کیے۔

اور اس کے بعد فردً فردً ہر ممبر نے اپنا تعارف کیا اور ساتھ میں ایجنڈے پر تفصیلی بات کیے اور اپنے مشورے پیش کیے۔

نے اہم فیصلے مشاورت سے کیے۔
• نٸی ممبرشپ کا اعلان بہت جلد کیا جاۓ گا جس میں صرف ضلع خیبر کے نوجوان (میل،فیمیل) ممبرشپ کرسکتے ہے۔
• 2026 میں نیاء کابینہ کے لیے انتخابات کیے جاٸینگے۔
• بہت جلد مشاورت کے بعد تحصیل لنڈی کوتل کے طلباء و طلبات کے لیے ٹیلنٹ لیپ ٹاپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاۓ گا۔
• نوجوانوں کے لیے مزید بہترین سہولیات اور مواقع پیدا کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر مشاورت۔
• خواتین کے ترقی اور ایمپاورمنٹ کے لیے اقدامات اٹھانے پر بھی اتفاق۔
• تمام ممبران نے آخر میں بہترین ریفرشیمنٹ سے بھی لطف اندوز ہوۓ۔

اجلاس میں


بھی موجود تھے۔

آخر میں نے تمام ممبران کا اجلاس میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ اور ضلع خیبر کے لیے ایک ساتھ چلنے پر زور دیا۔

 ۔  صاحب کا ٹیم کے ساتھ   کا دورہ اور   کے ساتھ اہم ملاقات۔پشاور۔ملاقات میں دونوں ممالک کے ثقافت، کھیل ، باہمی ہم آٸینگی...
02/05/2025

۔

صاحب کا ٹیم کے ساتھ کا دورہ اور کے ساتھ اہم ملاقات۔

پشاور۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے ثقافت، کھیل ، باہمی ہم آٸینگی اور نوجوانوں کے امور پر اہم بات چیت۔

پشاور۔
ملاقات کا مقصد نوجوانوں کے لیے اہم اقدامات اور مواقع پیدا کرنا تھا۔

پشاور۔
اس اہم ملاقات میں سیکرٹری جنرل یوتھس آف خیبر جناب اور ممبر جناب ّٰہ_شینواری یوتھ ایم پی اے بھی موجود تھے۔

آخر میں کونسلر جنرل نے چیٸرمین و یوتھ ایم پی اے کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا اور نوجوانوں کے لیے بہترین اقدامات اٹھانے پر ساتھ دینے کی یقین دہانی کراٸی۔

چیٸرمین صاحب نے کونسلر جنرل کے مہمانوازی کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 #یومِ_مزدور — وہ جو خواب بناتے ہیں، پسینے سے!  کی جانب سے ہر اُس ہاتھ کو سلام جو دن رات محنت کر کےہمیں آسائشوں بھری زند...
01/05/2025

#یومِ_مزدور —
وہ جو خواب بناتے ہیں، پسینے سے!

کی جانب سے
ہر اُس ہاتھ کو سلام
جو دن رات محنت کر کے
ہمیں آسائشوں بھری زندگی دیتا ہے۔

،
یہ ایک پیغام ہے کہ
محنت کرنے والا کسی سے کم نہیں۔
اس کا وقار، اس کا حق
ہم سب پر فرض ہے۔

:
ہم ہر مزدور کی عزت کریں گے،
انصاف کی بات کریں گے،
اور ایک ایسا کل بنائیں گے جہاں محنت کرنے والا کبھی مجبور نہ ہو۔


" ، "

Youths Of Khyber   We're delighted to   the     on this prestigious appointment. Your role in promoting human rights wil...
29/04/2025

Youths Of Khyber

We're delighted to the on this prestigious appointment.
Your role in promoting human rights will undoubtedly bring positive change and inspire others to work towards a better future.

👏🏻🎉

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youths Of Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share