Growup Team Karak

Growup Team Karak گرو-آپ پیج کے زریعے اپ کو ہر وہ کام دیکھایا جائیگا جو ٹیم نے ملک اور قوم کیلیے رازاکارانا طور پر کیا ہو۔

I am the best
I can do it alone
Allah is always with me
This is my time .
اپنا گھر، اپنا گاؤں، اپنی تحصیل، اپنا ضلع
سب ہماری مشترکہ ذمہ داری۔
ہر فرد ہے ملت کا ستارہ

عوامی رائے ۔۔۔اپنی رائے کا اظہار کرے ۔
03/09/2026

عوامی رائے ۔۔۔

اپنی رائے کا اظہار کرے ۔

02/09/2026

بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی
ملال یہ کہ بڑے نام اس میں آتے ہیں ۔

30/08/2026

کرک میں تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت اور روایتی سیاسی جماعتوں کی قیادت میں اب فرق نظر آنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

جن روایتی سیاست دانوں کے خلاف ہم تبدیلی، میرٹ، انصاف اور کارکن کی عزت کا نعرہ لے کر کھڑے ہوئے تھے، اگر آج وہی اقربا پروری، مفاداتی سیاست، مخصوص لوگوں کو نوازنا اور عام کارکن کو نظرانداز کرنا ہمارے اندر بھی آ جائے تو پھر تبدیلی صرف جھنڈے اور نام کی رہ جاتی ہے، نظام کی نہیں۔

تحریکِ انصاف کی اصل طاقت عہدے دار نہیں، وہ نظریاتی کارکن ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں بغیر کسی ذاتی مفاد کے پارٹی کا ساتھ دیا۔

سوال یہ ہے: اگر طریقۂ سیاست وہی پرانا ہے، تو پھر تبدیلی کہاں ہے؟

28/08/2026
28/08/2026

HBL PSL Narai under 13 ,
Final Match movement
گرواپ ٹیم کے نوجوان ۔۔۔۔

Badshah and SK
26/08/2026

Badshah and SK

25/08/2026

گرو اَپ ٹیم کرک کے بانی امیر بادشاہ سخی کی چیئرمین مظلوم عوامی تحریک صادق خان اچکزئی سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، عوامی مسائل اور مظلوم طبقات کے حقوق کے لیے مؤثر آواز اٹھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی حقوق، انصاف اور سماجی بہتری کے لیے مثبت جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

کرک کی جانب سے انڈس ہائی وے سے اتر کر نری پنوس، تحصیل بانڈہ داؤد شاہ جاتے ہوئے سڑک کنارے نیچے گھاٹیوں (کونغرہ) میں ایک چ...
22/08/2026

کرک کی جانب سے انڈس ہائی وے سے اتر کر نری پنوس، تحصیل بانڈہ داؤد شاہ جاتے ہوئے سڑک کنارے نیچے گھاٹیوں (کونغرہ) میں ایک چھوٹی سی مسجد آتی ہے جس میں اگر چہ پانی یا دیگر سہولیات کی کمی ہے، پھر بھی یہاں رک کر نماز ادا کرنے کا الگ لطف ملتا ہے۔
فطرت کے دامن میں مناظر سے چھیڑ چھاڑ کیے بغیر تمام نظارے بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں چاہے کہیں بھی ہوں۔
باسط خٹک کے وال سے کاپی کی گئ پوسٹ ۔

Address

Peshawar

Telephone

+923129782106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Growup Team Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share